جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی خریداری میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف

datetime 21  مئی‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)مالی سال 2018سے 21تک سندھ کے سرکاری اسپتالوں کیلیے ادویات کی خریداری میں بے قاعدگیاں سامنے آئی ہیں۔سندھ کے سرکاری اسپتالوں کیلئے ادویات کی خریداری میں اربوں روپے کی بے قاعدگیاں سامنے آئی ہیں

اس حوالے سے آڈیٹرجنرل کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات کئے گئے ہیں۔آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2018 سے21 تک سرکاری اسپتالوں کیلیے ادویات کی خریداری میں بے قاعدگیاں سامنے آئی ہیں، اور سندھ کے سرکاری اسپتالوں کیلئے ٹیسٹنگ کے بغیر 4ارب روپے کی ادویات خریدنے کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹرجنرل کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے سروسز اسپتال کیایم ایس نے نجی اسپتال سے 13 کروڑ کی ادویات خریدی گئیں اور ادویات کی خریداری من پسند کمپنیوں سے کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…