جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

سرکاری ترقیاتی پروگرام کے تحت جاری فنڈز کی تفصیلات جاری

datetime 21  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)رواں مالی سال اب تک سرکاری ترقیاتی پروگرام پی ایس ڈی پی میں سے 566 ارب 85کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دی گئی جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 50 ارب روپے زیادہ ہے۔

وزارت منصوبہ بندی کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق صرف رواں مالی سال کی چوتھی سہ ماہی میں 72 ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دی گئی، رواں مالی سال کے دوران اب تک 566 ارب 85 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دی جاچکی ہے جبکہ گزشتہ سال اسی عرصے میں 516 ارب روپے سے زائدکے فنڈز جاری کیے گئے۔رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال پی ایس ڈی پی کے تحت اب تک 566 ارب روپے سے زائد کے فنڈز جاری کیے ہیں۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں 516 ارب 31کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز کے اجرا کی منظوری ہوئی تھی، رواں مالی سال اب تک ہائر ایجوکیشن کمیشن کو 42 ارب روپے سے زائد فنڈز جاری کرنے کی منظوری دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…