ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

سعودی عرب میں دنیا کے سب سے بڑے صحرا نے سردی کا لباس پہن لیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2022

سعودی عرب میں دنیا کے سب سے بڑے صحرا نے سردی کا لباس پہن لیا

ریاض(این این آئی )دلکش ماحول اور دلکش مناظر کے ساتھ جنوب مشرقی سعودی عرب میں واقع صحرا الربع الخالی نے سردیوں کا لباس پہن لیا ہے۔ شدید سردی میں دنیا کے اس سب سے بڑے صحرا کی دلکشی نے نیا روپ دھار لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس عظیم صحرا کی خوبصورتی کو عرب ٹی وی… Continue 23reading سعودی عرب میں دنیا کے سب سے بڑے صحرا نے سردی کا لباس پہن لیا

نیوزی لینڈ کھلاڑی کے بابر اعظم کا کیچ چھوڑنے کی وجہ سامنے آ گئی

datetime 27  دسمبر‬‮  2022

نیوزی لینڈ کھلاڑی کے بابر اعظم کا کیچ چھوڑنے کی وجہ سامنے آ گئی

کراچی ( این این آئی) نیوزی لینڈ کے فیلڈر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کراچی ٹیسٹ میں کیچ کیوں چھوڑا اس کی وجہ سامنے آ گئی۔کراچی ٹیسٹ کے پہلے دن نیوزی لینڈ کے فیلڈر ڈیرل مچل نے بابر اعظم کا اس وقت کیچ چھوڑا جس وقت وہ 12 رنز پر بیٹنگ… Continue 23reading نیوزی لینڈ کھلاڑی کے بابر اعظم کا کیچ چھوڑنے کی وجہ سامنے آ گئی

ایران اپنے مسائل پر دھیان دے، طالبان کا خواتین معاملہ پر تنقید کا جواب

datetime 27  دسمبر‬‮  2022

ایران اپنے مسائل پر دھیان دے، طالبان کا خواتین معاملہ پر تنقید کا جواب

کابل(این این آئی)افغانستان میں خواتین کی تعلیم کو روکنے پر ایرانی حکومت کی تنقید کے جواب میں طالبان کی وزارت خارجہ نے ٹوئٹر پر جواب دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت نے کہاکہ ان کے لیے بہتر ہے کہ وہ اپنے ملک میں احتجاج کرنے والی خواتین کو قائل کریں اور ہمدردی کے نام… Continue 23reading ایران اپنے مسائل پر دھیان دے، طالبان کا خواتین معاملہ پر تنقید کا جواب

گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2022

گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

لاہور( این این آئی)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کو عہدے سے ہٹانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی ۔درخواست مقامی وکیل شبیر اسماعیل نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ صدر پاکستان اور وزیراعظم کو گورنر پنجاب کو ہٹانے کے لیے… Continue 23reading گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

لاہور میں سموگ کے سبب تعلیمی اداروں کی چھٹیاں مزید بڑھانے کا حکم

datetime 27  دسمبر‬‮  2022

لاہور میں سموگ کے سبب تعلیمی اداروں کی چھٹیاں مزید بڑھانے کا حکم

لاہور(آئی این پی ) لاہور ہائی کورٹ نے سموگ کے باعث تعلیمی ادارے مزید 7 روز کے لئے بند رکھنے کا حکم جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں سموگ سے متعلق رپورٹس کو جعلی قرار دینے کے لئے متفرق درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے کیس کی سماعت کے بعد سات… Continue 23reading لاہور میں سموگ کے سبب تعلیمی اداروں کی چھٹیاں مزید بڑھانے کا حکم

جنرل قمر جاوید کی بہو ماہ نور صابر سے متعلق اہم انکشافات

datetime 27  دسمبر‬‮  2022

جنرل قمر جاوید کی بہو ماہ نور صابر سے متعلق اہم انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی جاوید چوہدری اپنے آج کے کالم میں انکشاف کرتے ہیں کہ جنرل صاحب کی بہو ماہ نور برکلے (Berkeley) کی گریجویٹ ہیں اور یہ وہ ادارہ ہے جس میں ذوالفقار علی بھٹو پڑھتے رہے‘ اس رشتے کی ابتدائی بات چیت اس وقت شروع ہوئی تھی جب جنرل قمر جاوید باجوہ… Continue 23reading جنرل قمر جاوید کی بہو ماہ نور صابر سے متعلق اہم انکشافات

سشانت سنگھ کی موت سے متعلق نیا ہنگامہ خیز انکشاف، مردہ خانے کا ملازم سامنے آگیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2022

سشانت سنگھ کی موت سے متعلق نیا ہنگامہ خیز انکشاف، مردہ خانے کا ملازم سامنے آگیا

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے حوالے سے ایک اور ہنگامہ خیز انکشاف سامنے آیا ہے، جس اسپتال میں اداکارہ کی لاش رکھی گئی اس کا ملازم سامنے آگیا ہے۔خیال رہے کہ 14 جون 2020 کو 34 سالہ اداکار سشانت سنگھ راجپوت ممبئی میں اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں… Continue 23reading سشانت سنگھ کی موت سے متعلق نیا ہنگامہ خیز انکشاف، مردہ خانے کا ملازم سامنے آگیا

ریٹائرمنٹ کے بعد جنرل فیض حمید اور جنرل قمر جاوید باجوہ ملکر اب کون سا پراجیکٹ بنا رہے ہیں ؟ جاوید چوہدری کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 27  دسمبر‬‮  2022

ریٹائرمنٹ کے بعد جنرل فیض حمید اور جنرل قمر جاوید باجوہ ملکر اب کون سا پراجیکٹ بنا رہے ہیں ؟ جاوید چوہدری کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی جاوید چوہدری اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ ساق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ اپنے والد اور اپنی والدہ سے عقیدت کی حد تک محبت کرتے ہیں۔ ان کے والد محمد اقبال باجوہ فوج میں کرنل تھے۔ وہ 1967ء میں کوئٹہ میں اپنے دفتر میں ہارٹ اٹیک سے… Continue 23reading ریٹائرمنٹ کے بعد جنرل فیض حمید اور جنرل قمر جاوید باجوہ ملکر اب کون سا پراجیکٹ بنا رہے ہیں ؟ جاوید چوہدری کا تہلکہ خیز انکشاف

3 بڑے شہروں میں دہشت گرد حملوں کا خطرہ

datetime 27  دسمبر‬‮  2022

3 بڑے شہروں میں دہشت گرد حملوں کا خطرہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت سندھ نے سندھ پولیس اور ڈائریکٹر جنرل رینجرز کو آگاہ کیا ہے کہ تین کا لعدم تنظیموں نے صوبے کے تین بڑے شہروں کراچی ، حیدرآباد اور سکھر میں بڑی دہشت گرد وارداتوں کا منصوبہ بنایا ہے۔روزنامہ جنگ میں امداد سومرو کی خبر کے مطابق اس حوالے سے متعلقہ اور مذکورہ… Continue 23reading 3 بڑے شہروں میں دہشت گرد حملوں کا خطرہ