اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

لاہور میں سموگ کے سبب تعلیمی اداروں کی چھٹیاں مزید بڑھانے کا حکم

datetime 27  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور(آئی این پی ) لاہور ہائی کورٹ نے سموگ کے باعث تعلیمی ادارے مزید 7 روز کے لئے بند رکھنے کا حکم جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں سموگ سے متعلق رپورٹس کو جعلی قرار دینے کے لئے متفرق درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے کیس کی سماعت کے بعد سات روز کے لئے مزید سکول اور کالجز کو بند کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کہا کہ سموگ کی وجہ سے چھٹیاں بڑھائی جائیں، اسموگ کو کافی حد تک کنٹرول کیا ہوا ہے، اس کی روک تھام حکومت کی ذمہ داری ہے۔ بعدازاں عدالت نے درخواست پر سماعت آئندہ جمعہ تک ملتوی کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…