ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

کرکٹ آسٹریلیا کا شاندار انداز میں اپنے لیجنڈری کرکٹر شین وارن کو خراج عقیدت

datetime 26  دسمبر‬‮  2022

کرکٹ آسٹریلیا کا شاندار انداز میں اپنے لیجنڈری کرکٹر شین وارن کو خراج عقیدت

سڈنی (این این آئی)کرکٹ آسٹریلیا نے لیجنڈری لیگ اسپنر شین وارن کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ٹاپ ایوارڈ ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئر کا نام شین وارن سے منسوب کردیا۔کرکٹ آسٹریلیا نے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں شین وارن کو خراج عقیدت پیش کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق… Continue 23reading کرکٹ آسٹریلیا کا شاندار انداز میں اپنے لیجنڈری کرکٹر شین وارن کو خراج عقیدت

یو اے ای ،گھروں میں افراد کی رہائش بارے خصوصی مہم کا اعلان

datetime 26  دسمبر‬‮  2022

یو اے ای ،گھروں میں افراد کی رہائش بارے خصوصی مہم کا اعلان

ابوظہبی (آئی این پی)متحدہ عرب امارات حکومت کی جانب سے ایک گھر میں گنجائش سے زیادہ افراد کی رہائش کے مسلئے سے نمٹنے کیلئے خصوصی مہم چلانے کا اعلان کر دیا گیا،غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اماراتی محکمہ بلدیات و ٹرانسپورٹ کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے کہ 2023کی پہلی سہ ماہی کے… Continue 23reading یو اے ای ،گھروں میں افراد کی رہائش بارے خصوصی مہم کا اعلان

بنگلہ دیش میں اپوزیشن کے حامیوں اورپولیس کے درمیان جھڑپیں، ایک شخص ہلاک،18 شدید زخمی

datetime 26  دسمبر‬‮  2022

بنگلہ دیش میں اپوزیشن کے حامیوں اورپولیس کے درمیان جھڑپیں، ایک شخص ہلاک،18 شدید زخمی

ڈھاکہ(آئی این پی)بنگلہ دیش میں اپوزیشن کے حامیوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں ایک شخص ہلاک جبکہ 50سے زائد زخمی ہوگئے ،مقامی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ واقعہ ضلع پنچ گڑھ کے شمالی علاقے بوڈا میں پیش آیا جہاں کچھ لوگوں نے ایک ریلی پر فائرنگ اور لاٹھی چارج کیا،پولیس کی… Continue 23reading بنگلہ دیش میں اپوزیشن کے حامیوں اورپولیس کے درمیان جھڑپیں، ایک شخص ہلاک،18 شدید زخمی

امریکا میں بم سائیکلون نامی سرد طوفان کا قہر جاری، 38سے زائد اموات ریاست مونٹانا میں درجہ حرارت منفی 45ڈگری تک گر گیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2022

امریکا میں بم سائیکلون نامی سرد طوفان کا قہر جاری، 38سے زائد اموات ریاست مونٹانا میں درجہ حرارت منفی 45ڈگری تک گر گیا

واشنگٹن (آئی این پی)امریکا میں بم سائیکلون نامی موسم سرما کے بدترین طوفان نے کرسمس کے موقع پر تباہ مچا دی،غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں جاری بم سائیکلون کے باعث مختلف حادثات میں اب تک 38سے زائد افراد ہلاک جبکہ دو لاکھ سے زائد صارفین اب تک بجلی سے محروم ہو چکے… Continue 23reading امریکا میں بم سائیکلون نامی سرد طوفان کا قہر جاری، 38سے زائد اموات ریاست مونٹانا میں درجہ حرارت منفی 45ڈگری تک گر گیا

امریکی عدالت نے سکھ فوجیوں کو داڑھی اور پگڑی کی اجازت دے دی

datetime 26  دسمبر‬‮  2022

امریکی عدالت نے سکھ فوجیوں کو داڑھی اور پگڑی کی اجازت دے دی

واشنگٹن (آئی این پی)امریکہ کی وفاقی عدالت نے امریکی فوج میں فرائض ادا کرنے والے سکھ فوجیوں کو داڑھی اور پگڑی کی اجازت دے دی ہے،کولمبیا کورٹ آف اپیل نے داڑھی اور پگڑی کی اجازت نہ ملنے پر امریکہ نیول پیادہ یونٹ میں شامل 3سکھ مدعیوں کی شکایت کو حق بجانب قرار دیا ہے،عدالت نے… Continue 23reading امریکی عدالت نے سکھ فوجیوں کو داڑھی اور پگڑی کی اجازت دے دی

شادی سے انکار پر لڑکے کا لڑکی پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو وائرل

datetime 26  دسمبر‬‮  2022

شادی سے انکار پر لڑکے کا لڑکی پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو وائرل

نئی دہلی(آئی این پی)بھارت میں ایک نوجوان نے شادی سے انکار پر لڑکی کو بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا،بھارتی میڈیا پر ریاست مدھیا پردیش کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں 24سالہ لڑکے نے لڑکی کو شادی سے مبینہ انکار کو وجہ بناتے ہوئے بری طرح پیٹا،بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوان کا… Continue 23reading شادی سے انکار پر لڑکے کا لڑکی پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو وائرل

بابر اور رضوان کا فین موٹرسائیکل پر اوکاڑہ سے کراچی پہنچ گیا، کرکٹرز سے ملنے کا خواہشمند

datetime 26  دسمبر‬‮  2022

بابر اور رضوان کا فین موٹرسائیکل پر اوکاڑہ سے کراچی پہنچ گیا، کرکٹرز سے ملنے کا خواہشمند

کراچی(آئی این پی)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا فین 4 دن کا سفر طے کر کے موٹر سائیکل پر کراچی پہنچ گیا،ضلع اوکاڑہ کے چھوٹے سے گائوں کا رہائشی پاکستان ٹیم کا فین اعجاز احمد پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ دیکھنے کے لیے موٹرسائکل پر… Continue 23reading بابر اور رضوان کا فین موٹرسائیکل پر اوکاڑہ سے کراچی پہنچ گیا، کرکٹرز سے ملنے کا خواہشمند

استعفوں کا معاملہ، تحریک انصاف پھر کنفیوژن کا شکار

datetime 26  دسمبر‬‮  2022

استعفوں کا معاملہ، تحریک انصاف پھر کنفیوژن کا شکار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پاکستان تحریک انصاف استعفے کی معاملے پر ایک بار پھر کنفیوژن کا شکارہو گئی،سپیکر کے ساتھ رابطوں کا فقدان یا استعفوں سے بچنے کی نئی چال چل دی،تحریک انصاف نے سپیکر کے ملک میں ہونے کے باجود غیر ملکی دورے کی مذمت کر دی ۔ دوسری جانب قومی اسمبلی… Continue 23reading استعفوں کا معاملہ، تحریک انصاف پھر کنفیوژن کا شکار

سعودی سفارتخانے نے پاکستان میں مقیم اپنے شہریوں کو خبردار کردیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2022

سعودی سفارتخانے نے پاکستان میں مقیم اپنے شہریوں کو خبردار کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت نے پاکستان میں مقیم اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت دی ہے، اس سلسلے میں مراسلہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سکیورٹی کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفارت خانہ نے الرٹ جاری کردیا۔نجی ٹی وی اے آروائی… Continue 23reading سعودی سفارتخانے نے پاکستان میں مقیم اپنے شہریوں کو خبردار کردیا