جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

یو اے ای ،گھروں میں افراد کی رہائش بارے خصوصی مہم کا اعلان

datetime 26  دسمبر‬‮  2022 |

ابوظہبی (آئی این پی)متحدہ عرب امارات حکومت کی جانب سے ایک گھر میں گنجائش سے زیادہ افراد کی رہائش کے مسلئے سے نمٹنے کیلئے خصوصی مہم چلانے کا اعلان کر دیا گیا،غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اماراتی محکمہ بلدیات و ٹرانسپورٹ کی جانب سے

خبردار کیا گیا ہے کہ 2023کی پہلی سہ ماہی کے دوران ایک مکان میں گنجائش سے زیادہ افراد کی رہائش کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے آپ کی رہائش آپ کی ذمہ داری نامی خصوصی مہم چلائی جائے گی،حکام کے مطابق آگاہی مہم کے دوران شہریوں کو ایک گھر میں گنجائش سے زیادہ مکینوں کی رہائش کے نقصانات بارے بتایا جائے گا،حکام نے مزید بتایا کہ مسلئے سے نمٹنے کیلئے بنائے گئے قانون اور لائحہ عمل کی خلاف ورزی پر دس لاکھ درہم تک جرمانہ ہوگا اور محکمہ جاتی سزا بھی دی جائے گی،حکام نے کمپنیوں سے فیملی کے بغیر کام کرنے والے مزدوروں کو انکے لیے مختص کئے گئے علاقوں میں رہائش دینے اور انہیں فیملی والے رہائشی علاقوں سے دور رکھنے کی بھی اپیل کی ہے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…