کراچی(آئی این پی)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا فین 4 دن کا سفر طے کر کے موٹر سائیکل پر کراچی پہنچ گیا،ضلع اوکاڑہ کے چھوٹے سے گائوں کا رہائشی پاکستان ٹیم کا فین اعجاز احمد پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ دیکھنے کے لیے موٹرسائکل پر چار روز کا مسلسل سفر طے کرنے کے بعد کراچی پہنچ گیا،نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز احمد کا کہنا تھا میں بابر اعظم اور محمد رضوان سمیت پوری پاکستانی ٹیم کا فین ہوں، ان دونوں سے ملنے کا خواہشمند ہوں،اعجاز احمد کا کہنا تھا نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کو بھی پاکستان میں خوش آمدید کہنا چاہتا ہوں اور دنیا کو بتانا چاہتا ہوں کہ پاکستان کرکٹ کے لیے محفوظ ملک ہے اور یہاں کے لوگ بہت مہمان نواز ہیں۔
بابر اور رضوان کا فین موٹرسائیکل پر اوکاڑہ سے کراچی پہنچ گیا، کرکٹرز سے ملنے کا خواہشمند
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































