ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

کرکٹ آسٹریلیا کا شاندار انداز میں اپنے لیجنڈری کرکٹر شین وارن کو خراج عقیدت

datetime 26  دسمبر‬‮  2022 |

سڈنی (این این آئی)کرکٹ آسٹریلیا نے لیجنڈری لیگ اسپنر شین وارن کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ٹاپ ایوارڈ ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئر کا نام شین وارن سے منسوب کردیا۔کرکٹ آسٹریلیا نے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں شین وارن کو خراج عقیدت پیش کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق شین وارن ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ آسٹریلین کرکٹ ایوارڈز کے موقع پر دیا جائے ، باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقا مد مقابل ہیں۔آسٹریلین کرکٹ ایوارڈز کی تقریب 30 جنوری کو ہوگی۔شین وارن کو اپنے ہوم گراؤنڈ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ سے خصوصی لگاؤ تھا، کرکٹ آسٹریلیا نے شین وارن کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے شائقین کو فلاپی ہیٹ پہن کر ایم سی جی آنے کا کہا تھا۔لیجنڈری کرکٹر شین وارن کا انتقال تھائی لینڈ میں دل کا دورہ پڑنے سے ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…