ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

ایاز صادق کا پرویز الہی کو عمران خان سے متعلق مشورہ

datetime 27  دسمبر‬‮  2022

ایاز صادق کا پرویز الہی کو عمران خان سے متعلق مشورہ

لاہور(آئی این پی)وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے وزیراعلی چوہدری پرویز الہی کو عمران خان سے متعلق مشورہ دے دیا۔لاہور میں سیمینار سے خطاب میں ایاز صادق نے کہا کہ خصلت تبدیل نہیں ہوتی، نواز شریف نے عمران خان کو اسپتال کیلیے زمین اور 50 کروڑ روپے دیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جنرل (ر)قمر… Continue 23reading ایاز صادق کا پرویز الہی کو عمران خان سے متعلق مشورہ

آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا فی من گندم کی قیمت 4550 روپے تک پہنچ گئی

datetime 27  دسمبر‬‮  2022

آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا فی من گندم کی قیمت 4550 روپے تک پہنچ گئی

لاہور(آئی این پی)پنجاب میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا.اوپن مارکیٹ میں فی من گندم کی قیمت 4550 روپے تک پہنچ گئی۔صوبے بھر میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا نایاب ہو گیا ہے۔ 20 کلو آٹے کا سرکاری ریٹ 1295 روپے مقرر ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں 20 کلو آٹے کا تھیلا… Continue 23reading آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا فی من گندم کی قیمت 4550 روپے تک پہنچ گئی

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

datetime 27  دسمبر‬‮  2022

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

کراچی(آئی این پی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1798 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 700 روپے اور 600 روپے کا اضافہ ہوگیا۔نتیجے میں ملک بھر میں فی تولہ… Continue 23reading سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

قومی خزانے میں 6 بلین ڈالر رہ گئے کسی کو کچھ نظر نہیں آرہا ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 26  دسمبر‬‮  2022

قومی خزانے میں 6 بلین ڈالر رہ گئے کسی کو کچھ نظر نہیں آرہا ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف کے رہنماء بابر اعوان ایڈووکیٹ نے اعظم سواتی کی متنازعہ ٹوئٹس سے لاتعلقی کے اظہار کا سوال گول کر گئے اور کہا یہ اس طرح کی خبر ہے جس طرح پاکستان کے خزانے میں 6 بلین ڈالر رہ گئے ہیں ،پیر کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا… Continue 23reading قومی خزانے میں 6 بلین ڈالر رہ گئے کسی کو کچھ نظر نہیں آرہا ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

ن لیگ ہمیشہ وعدہ خلافی کرتی ہے، کامل علی آغا کا الزام

datetime 26  دسمبر‬‮  2022

ن لیگ ہمیشہ وعدہ خلافی کرتی ہے، کامل علی آغا کا الزام

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق )کے رہنما کامل علی آغا نے الزام عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن )ہمیشہ وعدہ خلافی کرتی ہے۔ایک انٹرویومیں کامل علی آغا نے کہاکہ جب بھی مسلم لیگ ن والے مصیبت میں ہوتے ہیں پائوں پکڑتے ہیں، مصیبت سے نکل کر گریبان پکڑتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ وزیر… Continue 23reading ن لیگ ہمیشہ وعدہ خلافی کرتی ہے، کامل علی آغا کا الزام

ایٹم بم بھی گرا دیا جائے، خواتین سے متعلق فیصلے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،طالبان

datetime 26  دسمبر‬‮  2022

ایٹم بم بھی گرا دیا جائے، خواتین سے متعلق فیصلے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،طالبان

کابل (این این آئی )طالبان کے ہائرایجوکیشن اعلی تعلیم کے وزیر نے کے روز کہا ہے کہ اگر وہ ہم پر ایٹم بم گراتے ہیں تو ہم خواتین کے لیے یونیورسٹی کی تعلیم کو روکنے کے فیصلے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ انہوں نے کہا عالمی برادری کی جانب سے پابندیوں کے لیے تیار ہیں۔… Continue 23reading ایٹم بم بھی گرا دیا جائے، خواتین سے متعلق فیصلے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،طالبان

شوبز انڈسٹری کے ایسے ایسے راز معلوم ہیں جو کسی صحافی کے پاس بھی نہیں ہونگے ،ندا یاسر

datetime 26  دسمبر‬‮  2022

شوبز انڈسٹری کے ایسے ایسے راز معلوم ہیں جو کسی صحافی کے پاس بھی نہیں ہونگے ،ندا یاسر

کراچی (این این آئی) پاکستانی معروف میزبان ندا یاسر نے شوبز انڈسٹری سے متعلق ایک اہم انکشاف کیا ہے۔حال ہی میں ندا یاسر نے ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی اور متعدد دلچسپ موضوعات پر گفتگو کی۔ندا یاسر نے انکشاف کیا کہ شوبز انڈسٹری میں ایسے بہت سارے جوڑے ہیں جو… Continue 23reading شوبز انڈسٹری کے ایسے ایسے راز معلوم ہیں جو کسی صحافی کے پاس بھی نہیں ہونگے ،ندا یاسر

اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر مسیح نوجوان نے عیسائیت کو چھوڑ کر دین اسلام قبول کر لیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2022

اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر مسیح نوجوان نے عیسائیت کو چھوڑ کر دین اسلام قبول کر لیا

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر مسیح نوجوان نے عسائیت کو چھوڑ کر دین اسلام قبول کر لیا جس کو عالم دین نے کلمہ طیبہ پڑھا کر اسلامی طرز زندگی سے روشناس کرتے ہوئے اس کو اسلام پر کاربند رہ کر زندگی بسر کرنے کی تلقین کی۔ جس پر اہل اسلام… Continue 23reading اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر مسیح نوجوان نے عیسائیت کو چھوڑ کر دین اسلام قبول کر لیا

ورلڈ کپ میں رونالڈو کو ’سیاسی انتقام‘ کی بھینٹ چڑھا دیا گیا، بڑا دعویٰ

datetime 26  دسمبر‬‮  2022

ورلڈ کپ میں رونالڈو کو ’سیاسی انتقام‘ کی بھینٹ چڑھا دیا گیا، بڑا دعویٰ

انقرہ(آن لائن )ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو کو ورلڈ کپ میں ‘‘سیاسی پابندی’’ کا نشانہ بنایا گیا تھا کیونکہ انہوں نے پرتگالی فٹبالر کا موازنہ لیونل میسی سے کیا تھا۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ترک صدر نے مشرقی صوبہ ایرزورم میں نوجوانوں کی ایک تقریب سے خطاب کے… Continue 23reading ورلڈ کپ میں رونالڈو کو ’سیاسی انتقام‘ کی بھینٹ چڑھا دیا گیا، بڑا دعویٰ