ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

ن لیگ کے ایم پی ایز کے تحریک انصاف سے رابطے ، فواد چودھری کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 26  دسمبر‬‮  2022

ن لیگ کے ایم پی ایز کے تحریک انصاف سے رابطے ، فواد چودھری کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )فواد چودھری نے کہا کہ ن لیگ کے کچھ ایم پی ایز رابطے میں ہیں، ن لیگ کے کچھ ایم پی ایز ہمارے ساتھ سیٹ ایڈجسمنٹ کرنا چاہتے ہیں، ہم انتخابات کی طرف بڑھ رہے ہیں، مارچ اور اپریل میں انتخابات ہوسکتے ہیں۔فواد چودھری نے کہا کہ 8 ماہ میں جو… Continue 23reading ن لیگ کے ایم پی ایز کے تحریک انصاف سے رابطے ، فواد چودھری کا تہلکہ خیز دعویٰ

عنقریب عمران خان اپنے مرشد پر الزام لگانے والا ہے، یہ کہے گا مجھے تو اپنی بیوی بھی ٹھیک نہیں ملی، خواجہ آصف

datetime 26  دسمبر‬‮  2022

عنقریب عمران خان اپنے مرشد پر الزام لگانے والا ہے، یہ کہے گا مجھے تو اپنی بیوی بھی ٹھیک نہیں ملی، خواجہ آصف

لاہور (مانیٹرنگ، این این آئی) خواجہ رفیق شہید فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام خواجہ محمد رفیق شہید کے 50ویں یوم شہادت کے موقع پر ”آئین و جمہور کی حکمرانی، درپیش مشکلات، راہ نجات؟“ کے موضوع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ جن لوگوں نے بھی جمہوریت کے… Continue 23reading عنقریب عمران خان اپنے مرشد پر الزام لگانے والا ہے، یہ کہے گا مجھے تو اپنی بیوی بھی ٹھیک نہیں ملی، خواجہ آصف

شدید دھند کے باعث موٹروے مختلف مقامات پر ٹریفک کیلئے بند

datetime 26  دسمبر‬‮  2022

شدید دھند کے باعث موٹروے مختلف مقامات پر ٹریفک کیلئے بند

لاہور( این این آئی)پنجاب بھر میں شدید دھند کے باعث موٹرویز اور دیگر اہم شاہراہوں کو بند رکھا گیا جبکہ ،ملتان ائیر پورٹ پر فلائٹ آپریشن کو معطل کر دیا گیا جبکہ لاہور ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والی 5 اور لاہور سے روانہ ہونے والی 2 پروازوں کو اسلام آباد منتقل کر دیا… Continue 23reading شدید دھند کے باعث موٹروے مختلف مقامات پر ٹریفک کیلئے بند

بس اللہ پر بھروسہ رکھا،ٹیم میں واپسی کے بعد سرفراز احمد کا پہلا بیان سامنے آ گیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2022

بس اللہ پر بھروسہ رکھا،ٹیم میں واپسی کے بعد سرفراز احمد کا پہلا بیان سامنے آ گیا

کراچی(این این آئی)سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں واپس آ کر بہت اچھا لگ رہا ہے،یقین تھا محنت جاری رکھی تو دوبارہ ٹیم کا حصہ بن جاؤں گا۔نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ کے پہلے روز کے بعد پریس کانفرنس میں سرفراز احمد نے کہا کہ اس وقت… Continue 23reading بس اللہ پر بھروسہ رکھا،ٹیم میں واپسی کے بعد سرفراز احمد کا پہلا بیان سامنے آ گیا

نجم سیٹھی چوہدراہٹ کیلئے پی سی بی آئے ہیں، کرکٹ سے کوئی لینا دینا نہیں،رمیز راجہ کھل کر بول پڑے

datetime 26  دسمبر‬‮  2022

نجم سیٹھی چوہدراہٹ کیلئے پی سی بی آئے ہیں، کرکٹ سے کوئی لینا دینا نہیں،رمیز راجہ کھل کر بول پڑے

کراچی (این این آئی)سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے کہا ہے کہ نجم سیٹھی چوہدراہٹ کے لیے بورڈ میں آئے ہیں، ان کا کرکٹ سے کوئی لینا دینا نہیں۔ سوشل میڈیا پر گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجہ نے کہا کہ ایسے لگا جیسے کوئی مسیحا آگئے، کرکٹ کو کہاں لے… Continue 23reading نجم سیٹھی چوہدراہٹ کیلئے پی سی بی آئے ہیں، کرکٹ سے کوئی لینا دینا نہیں،رمیز راجہ کھل کر بول پڑے

گورنر پنجاب کا حکم نامہ غیر آئینی ہے،اعتزاز احسن بھی بول پڑے

datetime 26  دسمبر‬‮  2022

گورنر پنجاب کا حکم نامہ غیر آئینی ہے،اعتزاز احسن بھی بول پڑے

اسلام آباد (آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے گورنر پنجاب کے حکم نا مے کو غیر آئینی قرار دیدیا۔ان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اسمبلیوں کی تحلیل میں تاخیر چاہتی تھی وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوئے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading گورنر پنجاب کا حکم نامہ غیر آئینی ہے،اعتزاز احسن بھی بول پڑے

چوہدری سالک حسین کو مسلم لیگ ق کا سینیئرنائب صدر مقرر کر دیا گیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2022

چوہدری سالک حسین کو مسلم لیگ ق کا سینیئرنائب صدر مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) چوہدری سالک حسین کو پاکستان مسلم لیگ کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیا ،اس حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔سینٹرل ورکنگ کمیٹی کی مشاورت سے صدر پاکستان مسلم لیگ چوہدری شجاعت حسین نے سینئر نائب صدر کی تعیناتی کی منظوری دی ۔سیکرٹری جنرل طارق بشیر چیمہ نے… Continue 23reading چوہدری سالک حسین کو مسلم لیگ ق کا سینیئرنائب صدر مقرر کر دیا گیا

گورنر پنجاب کے حکم پروزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنیوالے ڈپٹی سیکرٹری کیبنٹ کے خلاف بڑی کارروائی

datetime 26  دسمبر‬‮  2022

گورنر پنجاب کے حکم پروزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنیوالے ڈپٹی سیکرٹری کیبنٹ کے خلاف بڑی کارروائی

لاہور (آن لائن)گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کے حکم پروزیراعلیٰ پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے والے ڈپٹی سیکرٹری کیبنٹ جہانزیب کو تبدیل کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری جہانزیب کو ڈپٹی سیکرٹری سروسز تعینات کیا گیا ہے اور ان کی جگہ عبدالرؤف مہرکو ڈپٹی سیکرٹری کیبنٹ بنایا گیا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں گورنر… Continue 23reading گورنر پنجاب کے حکم پروزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنیوالے ڈپٹی سیکرٹری کیبنٹ کے خلاف بڑی کارروائی

روس نے پاکستان اور افغانستان کو قدرتی گیس فراہم کرنے کا عندیہ دے دیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2022

روس نے پاکستان اور افغانستان کو قدرتی گیس فراہم کرنے کا عندیہ دے دیا

ماسکو (این این آئی)روس کے نائب وزیراعظم الیگزینڈر نوواک نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو طویل مدت کے لیے قدرتی گیس سپلائی کی جا سکتی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روس کے نائب وزیراعظم الیگزینڈر نوواک نے ایک انٹرویو میں کہا کہ یورپ کو یامل-یورپ گیس پائپ لائن کے ذریعے گیس فراہم کرنے لیے… Continue 23reading روس نے پاکستان اور افغانستان کو قدرتی گیس فراہم کرنے کا عندیہ دے دیا