ڈیوڈ وارنر نے ایک ہی روز میں دوسرا ریکارڈ اپنے نام کرلیا
میلبرن( این این آئی) آسٹریلیا کے اوپنر بیٹر ڈیوڈ وارنر نے ایک ہی روز میں دوسرا ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا، وہ 100ویں ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے پہلے آسٹریلوی بیٹر بن گئے۔ڈیوڈ وارنر 100ویں ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے دنیا کے دوسرے بیٹر ہیں۔ اس سے قبل انگلینڈ کے جو روٹ… Continue 23reading ڈیوڈ وارنر نے ایک ہی روز میں دوسرا ریکارڈ اپنے نام کرلیا