جمعہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2025 

ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2022

ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں دوسرے کاروباری روز کے اختتام پر امریکی کرنسی مزید مہنگی ہو گئی ۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر دوسرے کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت مزید 33پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 226.15 روپے… Continue 23reading ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

پاکستانی تاریخ میں بار بار مقبول لیڈروں کو قتل کر کے راستے سے ہٹایا گیا، اسد عمر

datetime 27  دسمبر‬‮  2022

پاکستانی تاریخ میں بار بار مقبول لیڈروں کو قتل کر کے راستے سے ہٹایا گیا، اسد عمر

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان کی تاریخ میں بار بار مقبول عوامی لیڈروں کو قتل کر کے راستے سے ہٹا دیا گیا۔عوامی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں رہنما تحریک انصاف اسد عمر… Continue 23reading پاکستانی تاریخ میں بار بار مقبول لیڈروں کو قتل کر کے راستے سے ہٹایا گیا، اسد عمر

وزیراعظم شہباز شریف نے علیم خان کو ملاقات کیلئے بلا لیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف نے علیم خان کو ملاقات کیلئے بلا لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی کےمنحرف رہنماعبدالعلیم خان کو ملاقات کےلیے بلا لیا۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم اور علیم خان کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی جس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوگی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف اور علیم خان کے… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف نے علیم خان کو ملاقات کیلئے بلا لیا

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کیوں کیا گیا؟ ن لیگ کے اہم رہنما پھٹ پڑے

datetime 27  دسمبر‬‮  2022

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کیوں کیا گیا؟ ن لیگ کے اہم رہنما پھٹ پڑے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے معاملے پر پی ڈی ایم کے بعد متعدد لیگی رہنما بھی برہم ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کیے جانے پر بہت سے اہم رہنما لیگی اعلیٰ قیادت کے سامنے پھٹ پڑے ہیں،نجی ٹی وی اے آروائی نیوز… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کیوں کیا گیا؟ ن لیگ کے اہم رہنما پھٹ پڑے

مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک اور بڑا دھچکا ، حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی

datetime 27  دسمبر‬‮  2022

مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک اور بڑا دھچکا ، حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی

کراچی(آئی این پی ) نیپرا اتھارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا اتھارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی ہے، ڈسکوز صارفین کے لئے ساڑھے 18 پیسے بجلی مہنگی کر دی گئی ہے۔ سی پی پی اے کی جانب سے 19 پیسے فی یونٹ اضافے… Continue 23reading مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک اور بڑا دھچکا ، حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی

بے نظیر بھٹو کی شہادت کے روز ان کو موت کا فرشتہ نظر آنے کا حیران کن واقعہ

datetime 27  دسمبر‬‮  2022

بے نظیر بھٹو کی شہادت کے روز ان کو موت کا فرشتہ نظر آنے کا حیران کن واقعہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)27 دسمبر 2007 کو راولپنڈی میں دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والی محترمہ بے نظیر بھٹو کو کیا اپنی موت کا پہلے سے علم تھا؟واشنگٹن پوسٹ کے مطابق مصنف ہیرالڈ منوز کی کتاب ’گیٹنگ اوے ود مرڈر‘ (Getting away with Murder) میں ایک واقعہ بیان کیا گیا ہے، جس کے مطابق 2007… Continue 23reading بے نظیر بھٹو کی شہادت کے روز ان کو موت کا فرشتہ نظر آنے کا حیران کن واقعہ

پاکستانی قوم کو مبارکباد ، تیل و گیس کے ذخائر دریافت کر لیے گئے

datetime 27  دسمبر‬‮  2022

پاکستانی قوم کو مبارکباد ، تیل و گیس کے ذخائر دریافت کر لیے گئے

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) ڈیرہ اسماعیل خان میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ پیٹرولیم ڈویژن کے بیان کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں دریافت ہونے والے تیل اورگیس کے ذخائر سے یومیہ 39.12 ملین مکعب کیوبک فیٹ گیس اوریومیہ 1840 بیرل تیل حاصل ہوگا۔ چند روز قبل سندھ میں بھی… Continue 23reading پاکستانی قوم کو مبارکباد ، تیل و گیس کے ذخائر دریافت کر لیے گئے

ن لیگ کے ممبر قومی اسمبلی کرپشن کے الزام میں گرفتار

datetime 27  دسمبر‬‮  2022

ن لیگ کے ممبر قومی اسمبلی کرپشن کے الزام میں گرفتار

لاہور (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے ممبر قومی اسمبلی چودھری محمد اشرف کو محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے گرفتار کر لیا، چودھری محمد اشرف پر سرکاری اراضی پر قبضے، جعلسازی اور فراڈ کے الزامات ہیں۔ گرفتار ملزم چودھری محمد اشرف ساہیوال کے حلقہ نمبر 161 سے مسلم لیگ(ن)کے ممبر نیشنل اسمبلی ہیں، ملزم… Continue 23reading ن لیگ کے ممبر قومی اسمبلی کرپشن کے الزام میں گرفتار

عمران خان سے میری پہلی ملاقات کس نے کروائی تھی ؟ جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ کا حیران کن انکشاف

datetime 27  دسمبر‬‮  2022

عمران خان سے میری پہلی ملاقات کس نے کروائی تھی ؟ جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی جاوید چوہدری اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ جنرل قمر جاوید باجوہ فوج میں 42 سال گزار کر ریٹائر ہو چکے ہیں‘ یہ مسلسل چھ سال آرمی چیف رہے‘ ان کا دور اچھا تھا یا برا ‘ اس کا پاکستان اور فوج کو فائدہ ہوا یا نقصان یہ… Continue 23reading عمران خان سے میری پہلی ملاقات کس نے کروائی تھی ؟ جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ کا حیران کن انکشاف