ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں دوسرے کاروباری روز کے اختتام پر امریکی کرنسی مزید مہنگی ہو گئی ۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر دوسرے کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت مزید 33پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 226.15 روپے… Continue 23reading ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا