یاماہا کمپنی نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں یکدم ہوشربا اضافہ کر دیا
لاہور( این این آئی)یاماہا کمپنی نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوںمیں ایک مرتبہ پھر 12 ہزار سے 13500 روپے کا ریکارڈ اضافہ کردیا ۔کمپنی کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق یاماہا وائے بی 125 سی سی 12 ہزار روپے اضافے سے 3 لاکھ 5 ہزار ،یاماہاوائے بی125زی ڈی ایکس کی قیمت 12ہزار 500کے اضافے… Continue 23reading یاماہا کمپنی نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں یکدم ہوشربا اضافہ کر دیا