ڈھاکہ(آئی این پی)بنگلہ دیش میں اپوزیشن کے حامیوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں ایک شخص ہلاک جبکہ 50سے زائد زخمی ہوگئے ،مقامی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ واقعہ ضلع پنچ گڑھ کے شمالی علاقے بوڈا میں پیش آیا جہاں کچھ لوگوں نے ایک ریلی پر فائرنگ اور لاٹھی چارج کیا،پولیس کی فائرنگ سے پارٹی کے درجنوں حامی زخمی ہوگئے جبکہ یہ جھگڑا تقریبا آدھا گھنٹہ جاری رہا جس کے بعد پولیس لوگوں کو منتشر کرنے میں کامیاب ہوگئی ،ریسکیو حکام کی جانب سے ہلاک ہونے والے شخص اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جن میں سے 18کی حالت تشویشناک ہے،حالیہ مہینوں میں بجلی کی کمی اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ملک میں مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔
بنگلہ دیش میں اپوزیشن کے حامیوں اورپولیس کے درمیان جھڑپیں، ایک شخص ہلاک،18 شدید زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































