پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعودی عرب میں دنیا کے سب سے بڑے صحرا نے سردی کا لباس پہن لیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی )دلکش ماحول اور دلکش مناظر کے ساتھ جنوب مشرقی سعودی عرب میں واقع صحرا الربع الخالی نے سردیوں کا لباس پہن لیا ہے۔ شدید سردی میں دنیا کے اس سب سے بڑے صحرا کی دلکشی نے نیا روپ دھار لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس عظیم صحرا کی خوبصورتی کو عرب ٹی وی کی ٹیم نے تصاویر میں مجسم کردیا ہے۔ یہاں پر ریت کے ٹیلے اور چٹانیں سردیوں میں صحرا میں نیا جمالیاتی منظر پیش کر رہی ہیں۔ صحرا کی جانب سے سڑک بہت سے لوگوں کو چہل قدمی پر مجبور کر رہی ہے۔موسمیات کے تجزیہ کار اور محقق معاذ الاحمدی نے کہا کہ سردیوں کے موسم میں الربع الخالی کا درجہ حرارت معتدل موسم کی خصوصیات لئے ہوتا ہے۔ یہ درجہ حرارت 14 سے 18 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہتا ہے۔ موسم سرما میں قطبی دبا کے گہرے ہونے کے دوران یہ 10 ڈگری تک پہنچ جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…