اتوار‬‮ ، 15 جون‬‮ 2025 

اربوں اور کھربوںکے اثاثے رکھنے والوںکوآٹے دال کا بھائو معلوم ہو سکتا ہے ؟جواد احمد

datetime 8  جنوری‬‮  2023

اربوں اور کھربوںکے اثاثے رکھنے والوںکوآٹے دال کا بھائو معلوم ہو سکتا ہے ؟جواد احمد

لاہور( این این آئی) نامور گلوکار وسیاسی جماعت برابری پارٹی کے سربراہ جوا د احمد نے کہا ہے کہ جب تک عام آدمی اسمبلیوں میں نہیں پہنچے گا اس وقت تک اس کے مسائل حل نہیں ہو سکتے ، اس کی بڑی مسائل پڑوسی ملک میں عام آدمی پارٹی ہے جس میں ایک غریب طبقے… Continue 23reading اربوں اور کھربوںکے اثاثے رکھنے والوںکوآٹے دال کا بھائو معلوم ہو سکتا ہے ؟جواد احمد

ایم کیو ایم، پی ایس پی کا اتحاد کھٹائی میں پڑ گیا

datetime 8  جنوری‬‮  2023

ایم کیو ایم، پی ایس پی کا اتحاد کھٹائی میں پڑ گیا

کراچی(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی رہنمائوں کے درمیان مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکار ہوگئے جبکہ متحدہ نے احتجاج کی تاریخ بھی تبدیل کردی ہے۔ذرائع نے بتایاکہ ایم کیوایم میں مصطفی کمال، انیس قائمخانی کو عہدے دینے کے معاملے پر متحدہ رابطہ کمیٹی دو حصوں میں تقسیم ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading ایم کیو ایم، پی ایس پی کا اتحاد کھٹائی میں پڑ گیا

بیس سال سے دونوں خاندان ایک دوسرے کو چور کہتے رہے اور دونوںہی سچ بول رہے تھے،عمران خان پھر آپے سے باہر

datetime 8  جنوری‬‮  2023

بیس سال سے دونوں خاندان ایک دوسرے کو چور کہتے رہے اور دونوںہی سچ بول رہے تھے،عمران خان پھر آپے سے باہر

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خدا کے واسطے پولیٹیکل انجینئرنگ نہ کریں ، اس کی بڑی طویل تباہی ہو گی ،آج ایم کیو ایم کو اکٹھا کیا جارہا ہے ، بلوچستان میں باپ کو پیپلز پارٹی میں دھکیلا جارہا ہے، یہ کہا جارہا ہے جنوبی… Continue 23reading بیس سال سے دونوں خاندان ایک دوسرے کو چور کہتے رہے اور دونوںہی سچ بول رہے تھے،عمران خان پھر آپے سے باہر

انفیکشن اورسوزش سے بچانے کے کام آنیوالی انسانی دماغی بافت کی نئی تہہ دریافت

datetime 8  جنوری‬‮  2023

انفیکشن اورسوزش سے بچانے کے کام آنیوالی انسانی دماغی بافت کی نئی تہہ دریافت

نیو یارک(این این آئی)سائنس دانوں نے دماغ کے اندر مدافعتی خلیوں کے حامل بافتوں کی ایک نئی تہہ دریافت کی ہے جو انفیکشن اور سوزش سے بچانے کا کام کرتی ہے۔اس تحقیق میں سائنس دانوں نے ان جھلیوں کا مطالعہ کیا جو دماغ کو ڈھکتی ہیں اور اس کو اور ریڑھ کی ہڈی کو ایک… Continue 23reading انفیکشن اورسوزش سے بچانے کے کام آنیوالی انسانی دماغی بافت کی نئی تہہ دریافت

بی جے پی سرکار پر تنقید کرنیوالے نجی ٹی وی کو مودی کے دوست نے ہی خرید لیا

datetime 8  جنوری‬‮  2023

بی جے پی سرکار پر تنقید کرنیوالے نجی ٹی وی کو مودی کے دوست نے ہی خرید لیا

نئی دہلی(این این آئی)مودی حکومت پر کھل کر تنقید کرنے والے بھارت کے معروف صحافی رویش کمار نے اپنے آرٹیکل میں انکشاف کیا ہے کہ نیو دہلی ٹیلی ویثرن نیٹ ورک (این ڈی ٹی وی)کو دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص گوتم اڈانی نے خرید لیا ہے۔الجزیرہ کیلئے لکھے گئے آرٹیکل میں بھارتی صحافی رویش… Continue 23reading بی جے پی سرکار پر تنقید کرنیوالے نجی ٹی وی کو مودی کے دوست نے ہی خرید لیا

نوکری کا جھانسہ دے کر 3 ملزمان کی خاتون سے مبینہ زیادتی

datetime 8  جنوری‬‮  2023

نوکری کا جھانسہ دے کر 3 ملزمان کی خاتون سے مبینہ زیادتی

لاہور( این این آئی)لاہور کے علاقے گجر پورہ میں نوکری کا جھانسہ دے کر 3 ملزمان نے خاتون سے مبینہ زیادتی کی۔بتایاگیا ہے کہ خاتون کی درخواست پر تھانہ گجر پورہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیںایف آئی آر کے مطابق ملزم نے نوکری کا جھانسہ دے کر… Continue 23reading نوکری کا جھانسہ دے کر 3 ملزمان کی خاتون سے مبینہ زیادتی

سرگودھا میں موبائل مدرسہ نے جھگیوں میں رہنے والے بچوں کو تعلیم وتربیت کی انوکھی مثال قائم کر دی

datetime 8  جنوری‬‮  2023

سرگودھا میں موبائل مدرسہ نے جھگیوں میں رہنے والے بچوں کو تعلیم وتربیت کی انوکھی مثال قائم کر دی

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں موبائل مدرسہ نے جھگیوں میں رہنے والے بچوں کو تعلیم وتربیت کی انوکھی مثال قائم کر دی۔سرگودھا کے مدرسہ ختم نبوت کے مفتی محمد جہانگیر حیدر نے کہا کہ خانہ بدوش اور جھگیوں میں رہنے والے خاندانوں کے بچوں کو نہ کوئی مدرسہ اور نہ ہی کوئی سکول تعلیم دیتا ہے… Continue 23reading سرگودھا میں موبائل مدرسہ نے جھگیوں میں رہنے والے بچوں کو تعلیم وتربیت کی انوکھی مثال قائم کر دی

بھارت میں امتیازی سلوک پرمتعدد سکھ خاندان پاکستان واپسی کے خواہشمند

datetime 8  جنوری‬‮  2023

بھارت میں امتیازی سلوک پرمتعدد سکھ خاندان پاکستان واپسی کے خواہشمند

جالندھر(این این آئی )1947میں پاکستانی پنجاب میں اپنا گھر بار چھوڑ کر انڈیا جانے والے سکھ خاندانوں نے واپس پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی سے اپیل کی گئی ہے کہ 50 سکھ خاندانوں کو پاکستانی پنجاب میں رہنے کے لئے جگہ اوریہاں آنے… Continue 23reading بھارت میں امتیازی سلوک پرمتعدد سکھ خاندان پاکستان واپسی کے خواہشمند

عمران خان کا خطاب ’’روندی یاروں نوں لے لے ناں بھراواں دا‘‘کے مترادف ہے ، رانا ثناء اللہ کی شدید تنقید

datetime 8  جنوری‬‮  2023

عمران خان کا خطاب ’’روندی یاروں نوں لے لے ناں بھراواں دا‘‘کے مترادف ہے ، رانا ثناء اللہ کی شدید تنقید

اسلام آباد (این این آئی)وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ خاں نے سابق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا خطاب ’’روندی یاروں نوں لے لے ناں بھراواں دا‘‘کے مترادف ہے ،عمران خان چار سال جو جرائم خود کرتا رہا ہے، اب دوسروں کے نام لے لے… Continue 23reading عمران خان کا خطاب ’’روندی یاروں نوں لے لے ناں بھراواں دا‘‘کے مترادف ہے ، رانا ثناء اللہ کی شدید تنقید