خیبرپختونخوا، علما ءنے دہشتگردوں اور دہشتگرد کارروائیوں کیخلاف فتویٰ جاری کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )خیبرپختونخوا کے علما نے دہشتگردوں اور دہشتگرد کارروائیوں کے خلاف فتویٰ جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق مختلف مکاتب فکر کے علما نے دہشتگردی کے خلاف واضح اعلان کیا ہے جس میں دارالعلوم سرحد پشاور، جامعہ دارالعلوم حقانیہ اور تنظیم المدارس کے علما نے فتویٰ جاری کیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق… Continue 23reading خیبرپختونخوا، علما ءنے دہشتگردوں اور دہشتگرد کارروائیوں کیخلاف فتویٰ جاری کردیا