ہفتہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2025 

اسحاق ڈار کی سینٹ نشست خالی قرا ردینے کامعاملہ، الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

datetime 9  جنوری‬‮  2023

اسحاق ڈار کی سینٹ نشست خالی قرا ردینے کامعاملہ، الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر اسحاق ڈار کی نااہلی کی درخواست خارج کر دی۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر شہزاد وسیم نے اسحاق ڈار کی نشست خالی قرار دیے کے لیے درخواست دائر کی تھی۔الیکشن کمیشن نے سینیٹر شہزاد… Continue 23reading اسحاق ڈار کی سینٹ نشست خالی قرا ردینے کامعاملہ، الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر مہنگا ہوگیا

datetime 9  جنوری‬‮  2023

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے کو ملاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 46 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 227.59 روپے میں ٹریڈ کر رہاہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ کرنسی ڈیلرز کی جانب سے حکومت کو… Continue 23reading انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر مہنگا ہوگیا

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

datetime 9  جنوری‬‮  2023

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

ریاض (این این آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات مستحکم بنانے پر اتفاق کیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق ولی عہد محمد بن سلمان نے سرمائی کیمپ میں پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا استقبال کیا۔سعودی ولی… Continue 23reading آرمی چیف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

سی ویو پر لڑکی کی خودکشی، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات

datetime 9  جنوری‬‮  2023

سی ویو پر لڑکی کی خودکشی، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات

کراچی(آئی این پی)سی وی فرحان شہید پارک کے قریب سمندر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرنے والی لڑکی سارہ ملک کے قتل کی تحقیقات کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔پولیس نے لڑکی کے والد کی مدعیت میں ساحل تھانے میں اغوا کا مقدمہ درج کر لیا ہے جس میں لڑکی کے والد نے بتایا… Continue 23reading سی ویو پر لڑکی کی خودکشی، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات

ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے

datetime 9  جنوری‬‮  2023

ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے

اسلام آباد(این این آئی)ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے گھوٹکی میں گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں گیس دریافت ہوئی، ابتدائی طور پر یومیہ 51 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔کمپنی اعلامیے… Continue 23reading ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے

سی ایس ایس تحریری امتحانات کون سا شہر بازی لے گیا ؟ حیران کن انکشاف

datetime 9  جنوری‬‮  2023

سی ایس ایس تحریری امتحانات کون سا شہر بازی لے گیا ؟ حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 2021کے سول سپیریئر سروس کے تحریری امتحانات میں لاہور سب سے زیادہ اہل امیدواروں کے ساتھ سرفہرست ہے، اس کے بعد اسلام آباد، کراچی اور راولپنڈی ہیں۔روزنامہ جنگ میں قاسم عباسی کی خبر کے مطابق دستیاب فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی 2021 کی تازہ ترین سالانہ رپورٹ اس کی عکاسی کرتی… Continue 23reading سی ایس ایس تحریری امتحانات کون سا شہر بازی لے گیا ؟ حیران کن انکشاف

اسلامی ریاست میں جہاد کا اعلان حکمران کے علاوہ کوئی نہیں کرسکتا،جید علما نے دہشتگردی کیخلاف فتویٰ جاری کر دیا

datetime 9  جنوری‬‮  2023

اسلامی ریاست میں جہاد کا اعلان حکمران کے علاوہ کوئی نہیں کرسکتا،جید علما نے دہشتگردی کیخلاف فتویٰ جاری کر دیا

پشاور(این این آئی)اسلامی ریاست میں جہاد کا اعلان حکمران کے علاوہ کوئی نہیں کرسکتا، جید علماء نے دہشت گردی کے خلاف فتویٰ جاری کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق فتویٰ پشاور کے ایک شہری کی جانب سے پوچھے گئے سوالات پر دیا گیا ہے، فتویٰ پر 16جید علما کرام کے دستخط موجود ہیں، علما کرام… Continue 23reading اسلامی ریاست میں جہاد کا اعلان حکمران کے علاوہ کوئی نہیں کرسکتا،جید علما نے دہشتگردی کیخلاف فتویٰ جاری کر دیا

حکومت کے پاس صرف 25 روز کی درآمدات کیلئے ذخائر رہ گئے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 9  جنوری‬‮  2023

حکومت کے پاس صرف 25 روز کی درآمدات کیلئے ذخائر رہ گئے، تہلکہ خیز دعویٰ

نوشہرہ(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک نے کہاہے کہ حکومت کی نااہلی سے4.5ارب ڈالر کے زرمبادلہ ذخائر رہ گئے ہیں، حکومت کے پاس صرف 25روز کی درآمدات کے لیے ذخائر رہ گئے۔کوآرڈینٹر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہاکہ حکومت مہنگائی سے دامن بچانے کے لیے سارا ملبہ آئی ایم… Continue 23reading حکومت کے پاس صرف 25 روز کی درآمدات کیلئے ذخائر رہ گئے، تہلکہ خیز دعویٰ

سینکڑوں افغان باشندوں کو ملک بدر کرنے کیلئے چمن بارڈر پہنچا دیا گیا

datetime 9  جنوری‬‮  2023

سینکڑوں افغان باشندوں کو ملک بدر کرنے کیلئے چمن بارڈر پہنچا دیا گیا

کراچی(این این آئی)سندھ کی مختلف جیلوں سے رہا ہونے والے 530افغان باشندوں کو چمن بارڈر پہنچا دیا گیا۔لیویز حکام کے مطابق سندھ کی جیلوں سے رہا ہونے والے افغان باشندے 6بسوں میں کراچی سے باب دوستی پہنچائے گئے۔حکام نے بتایاکہ دستاویزات کے مطابق کراچی اور حیدر آباد کی جیل کے 317افغان باشندے شامل ہیں۔چمن بارڈر… Continue 23reading سینکڑوں افغان باشندوں کو ملک بدر کرنے کیلئے چمن بارڈر پہنچا دیا گیا