وزیر اعظم شہباز شریف حکومتی وفد کے ہمراہ اسلام آباد سے جنیوا چلے گئے
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم شہباز شریف اعلی سطح کے حکومتی وفد کے ساتھ اسلام آباد سے جنیوا چلے گئے ۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو، شیری رحمان، اسحاق ڈار اور احسن اقبال موجود، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب، معاون خصوصی فہد حسین، طارق باجوہ اور طارق فاطمی… Continue 23reading وزیر اعظم شہباز شریف حکومتی وفد کے ہمراہ اسلام آباد سے جنیوا چلے گئے