ہفتہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2025 

شہباز، زرداری، عمران تینوں ٹرائیکا ایٹم بم سے زیادہ خطرناک ہیں، سراج الحق

datetime 8  جنوری‬‮  2023

شہباز، زرداری، عمران تینوں ٹرائیکا ایٹم بم سے زیادہ خطرناک ہیں، سراج الحق

لاہور(آئی این پی ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ہیرو شیما کے بعد جاپان معاشی طور پر سپر پاور بن گیا لیکن تین سیاسی ایٹم بم شہباز شریف، آصف زرداری اور عمران خان تینوں ٹیرائیکا ایٹم بم سے زیادہ خطرناک ہیں۔ لاہور علامہ اقبال ٹاون میں مہنگائی کنونشن سے خطاب… Continue 23reading شہباز، زرداری، عمران تینوں ٹرائیکا ایٹم بم سے زیادہ خطرناک ہیں، سراج الحق

عوامی وزیراعلی کا عوامی فیصلہ پرویزالہی نے فلور ملوں کیلئے گندم کا سرکاری کوٹہ ڈبل کر دیا

datetime 8  جنوری‬‮  2023

عوامی وزیراعلی کا عوامی فیصلہ پرویزالہی نے فلور ملوں کیلئے گندم کا سرکاری کوٹہ ڈبل کر دیا

لاہور (آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی نے گندم و آٹا کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے فلور ملوں کیلئے گندم کا یومیہ سرکاری کوٹہ بڑھا کر ڈبل کردیا ۔ اس حوالے سے وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں روزانہ 10 کلو آٹے کے 18 لاکھ 40 ہزار تھیلے… Continue 23reading عوامی وزیراعلی کا عوامی فیصلہ پرویزالہی نے فلور ملوں کیلئے گندم کا سرکاری کوٹہ ڈبل کر دیا

آج بڑے فیصلوں کا دن، الیکشن کمیشن آج کتنے محفوظ فیصلے سنائے گا ؟دھڑکنیں تیز

datetime 8  جنوری‬‮  2023

آج بڑے فیصلوں کا دن، الیکشن کمیشن آج کتنے محفوظ فیصلے سنائے گا ؟دھڑکنیں تیز

اسلام آباد (آئی این پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان( آج) پیر کو 5محفوظ فیصلے سنائے گا، کراچی میں بلدیاتی انتخابات، کراچی حیدرآباد میں ایڈمنسٹریٹر کی تعیناتی، اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست، جماعت اسلامی کی بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے محفوظ فیصلے سنائے جائیں گے، الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کردی۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن… Continue 23reading آج بڑے فیصلوں کا دن، الیکشن کمیشن آج کتنے محفوظ فیصلے سنائے گا ؟دھڑکنیں تیز

شاہد خان آفریدی نے اپنے گھر پر کھلاڑیوں کیلئے کی گئی دعوت پر سرفراز احمد کے بارے میں کیا الفاظ کہے؟

datetime 8  جنوری‬‮  2023

شاہد خان آفریدی نے اپنے گھر پر کھلاڑیوں کیلئے کی گئی دعوت پر سرفراز احمد کے بارے میں کیا الفاظ کہے؟

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی اپنے گھر پر کھلاڑیوں کیلئے کی گئی دعوت پر بھی سرفراز احمد کی نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری کا ذکر کیے بغیر نہ رہ سکے۔شاہد آفریدی نے دعوت کے دوران ویڈیو انٹرویو میں کہا کہ سرفراز احمد نے جو بیٹنگ کی ہے میرے… Continue 23reading شاہد خان آفریدی نے اپنے گھر پر کھلاڑیوں کیلئے کی گئی دعوت پر سرفراز احمد کے بارے میں کیا الفاظ کہے؟

روس کا راکٹ حملے میں 600 سے زائد یوکرینی فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ

datetime 8  جنوری‬‮  2023

روس کا راکٹ حملے میں 600 سے زائد یوکرینی فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ

ماسکو(این این آئی)روس نے راکٹ حملے میں 600سے زائد یوکرینی فوجی مارنے کا دعویٰ کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارت دفاع نے اس حوالے سے کہاکہ کراما تورسک قصبے میں یوکرینی فوج کے عارضی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، کراماتورسک راکٹ حملے میں 600سے زیادہ یوکرینی فوجی ہلاک ہوئے۔روسی وزارت دفاع نے کہا کہ… Continue 23reading روس کا راکٹ حملے میں 600 سے زائد یوکرینی فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ

آرمی چیف کی عمرہ ادائیگی، خصوصی طور پر بیت اللہ کا دروازہ بھی کھولا گیا

datetime 8  جنوری‬‮  2023

آرمی چیف کی عمرہ ادائیگی، خصوصی طور پر بیت اللہ کا دروازہ بھی کھولا گیا

ریاض(این این آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دورہ سعودی عرب کے دوران مکہ مکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی کی۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی آمد پر بیت اللہ کا دروازہ بھی کھولا گیا۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بیت اللہ کے اندر نوافل ادا کئے۔

پشاور میں پی ٹی آئی کے منحرف رکن اسمبلی کے حجرے پر دستی بم حملہ

datetime 8  جنوری‬‮  2023

پشاور میں پی ٹی آئی کے منحرف رکن اسمبلی کے حجرے پر دستی بم حملہ

پشاور(این این آئی)پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی ناصر خان موسی زئی کے حجرے پر دستی بم حملہ ہوا ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر خان موسی زئی نے کہاہے کہ میرے حجرے پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا، میں اسلام آباد میں ہوں، شکر ہے… Continue 23reading پشاور میں پی ٹی آئی کے منحرف رکن اسمبلی کے حجرے پر دستی بم حملہ

راولپنڈی،نرنکاری بازار میں آگ لگ گئی، 3 منزلہ عمارت سمیت 4دکانیں خاک ہو گئیں

datetime 8  جنوری‬‮  2023

راولپنڈی،نرنکاری بازار میں آگ لگ گئی، 3 منزلہ عمارت سمیت 4دکانیں خاک ہو گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )راولپنڈی کے گنجان آباد علاقے نرنکاری بازار میں ڈیکوریشن کی دکان پر آگ لگ گئی، آگ نے3 منزلہ عمارت سمیت 4دکانیں خاک کردیں۔ راولپنڈی کے مشہور تجارتی مرکز راجہ بازار سے ملحقہ نرنکاری بازار کی ایک دکان میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو کی گاڑیاں آگ بجھانے کیلئے روانہ تو ہوئیں مگر… Continue 23reading راولپنڈی،نرنکاری بازار میں آگ لگ گئی، 3 منزلہ عمارت سمیت 4دکانیں خاک ہو گئیں

میاں جلیل شرقپوری کاسیاست چھوڑنے کا فیصلہ، عمران خان بارے بھی اہم اعلان

datetime 8  جنوری‬‮  2023

میاں جلیل شرقپوری کاسیاست چھوڑنے کا فیصلہ، عمران خان بارے بھی اہم اعلان

شرقپور شریف(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے مستعفی ہونے والے رکن اسمبلی میاں جلیل شرقپوری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے میاں جلیل شرقپوری نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ تھا اور ساتھ ہی رہوں گا، علاقائی سیاسی مصروفیات سے نکل کر 24 گھنٹے عمران خان… Continue 23reading میاں جلیل شرقپوری کاسیاست چھوڑنے کا فیصلہ، عمران خان بارے بھی اہم اعلان