پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

شاہد خان آفریدی نے اپنے گھر پر کھلاڑیوں کیلئے کی گئی دعوت پر سرفراز احمد کے بارے میں کیا الفاظ کہے؟

datetime 8  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی اپنے گھر پر کھلاڑیوں کیلئے کی گئی دعوت پر بھی سرفراز احمد کی نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری کا ذکر کیے بغیر نہ رہ سکے۔شاہد آفریدی نے دعوت کے دوران ویڈیو انٹرویو میں کہا کہ سرفراز احمد نے جو بیٹنگ کی ہے میرے خیال میں وہ بہت زبردست ہے۔سابق کپتان نے کہا کہ اس طرح کی ٹیم میں واپسی ہمیشہ کے لیے یادگار رہتی ہے۔انہوں نے کہا کہ سرفراز احمد نے کافی سنچریاں کی ہوں گی تاہم جو سنچری انہوں نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں اسکور کی وہ ساری زندگی کے لیے یادگار ہوگی۔شاہد آفریدی نے کہا کہ میں بہت خوش ہوں کہ سرفراز احمد کو موقع ملا جس کا انہوں نے فائدہ اٹھایا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز شاہد خان آفریدی نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور کوچز کی اپنے گھر پر دعوت کی تھی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…