ممبئی(آئی این پی ) بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی ریپر بن گئے۔ مشہور گلوکاروں کے ساتھ گانا گا دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کا نیا ٹیلنٹ سامنے آگیا۔ کوہلی نے ریپرز ڈیوائن اور جونیتا گاندھی کے ساتھ مل کر گانا نیا شیر گایا۔ویرات کوہلی نے گانے کی ویڈیو میں دونوں فنکاروں کے ساتھ مل کر ڈانس بھی کیا۔ویرات کوہلی نے گانا گانے سے متعلق بیان میں کہا کہ میں ایک کھلاڑی ہوں جو میدان میں اور میدان سے باہردلیرانہ فیصلے کرنے سے کبھی نہیں ہچکچاتا ۔ میں اس رویے کو جاری رکھوں گا کیونکہ اسی رویے کے باعث میں آج اس مقام پر ہوں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری



















































