ہفتہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2025 

رضوان اور نسیم شاہ کا کمال، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

datetime 9  جنوری‬‮  2023

رضوان اور نسیم شاہ کا کمال، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پہلے ون ڈے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، نیوزی لینڈ نے مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 255 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کے لئے 256 رنز کا ٹارگٹ دیا، مچل بریسویل اور ٹام لیتھم بالترتیب 43 اور 42 رنز بنا کر نمایاں… Continue 23reading رضوان اور نسیم شاہ کا کمال، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

عمران دور میں پی ایس ایل 5 میں کروڑوں کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

datetime 9  جنوری‬‮  2023

عمران دور میں پی ایس ایل 5 میں کروڑوں کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

لاہور (این این آئی) پاکستان سپرلیگ میں بے ضابطگیوں کا سلسلہ رک نہ سکا، پی ایس ایل کے 5ویں ایڈیشن میں کروڑوں کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ایس ایل 5میں 90کروڑ روپے سے زائد کی مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے،دستاویز کے مطابق پانچوں ایڈیشن… Continue 23reading عمران دور میں پی ایس ایل 5 میں کروڑوں کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس اپنے ہی ریکارڈ سے انجان نکلے

datetime 9  جنوری‬‮  2023

پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس اپنے ہی ریکارڈ سے انجان نکلے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)پاکستان فاسٹ بائولر نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں پانچ وکٹیں حاصل کی ہیںلیکن ان سے پہلے یہ اعزاز پاکستانی سابق فاسٹ بائولر وقار یونس کے پاس ہے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابقنیوزی لینڈ کیخلاف نسیم شاہ نے پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے منفرد… Continue 23reading پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس اپنے ہی ریکارڈ سے انجان نکلے

اعظم خان نے ٹی ٹوئنٹی میں پہلی سنچری جڑ دی

datetime 9  جنوری‬‮  2023

اعظم خان نے ٹی ٹوئنٹی میں پہلی سنچری جڑ دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے جارح مزاج بیٹر اعظم خان نے اپنے کیریئر کی پہلی سنچری جڑ دی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے میرپور میں ہونے والے میچ میں کھلنا ٹائیگرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے اعظم خان نے 109 رنز ناٹ آؤٹ کی شاندار اننگز کھیلی۔اعظم خان نے… Continue 23reading اعظم خان نے ٹی ٹوئنٹی میں پہلی سنچری جڑ دی

پاکستان کا پرانا حج کوٹہ بحال، اس کے علاوہ پاکستانی زائرین کے لئے بڑی خوشخبری

datetime 9  جنوری‬‮  2023

پاکستان کا پرانا حج کوٹہ بحال، اس کے علاوہ پاکستانی زائرین کے لئے بڑی خوشخبری

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے پاکستان کا پرانا حج کوٹہ بحال کر دیا ہے اس کے علاوہ پاکستانی زائرین کوخوشخبری سناتے ہوئے 65 سال عمر کی بالائی حد بھی ختم کر دی ہے، اب پاکستان سے ایک لاکھ 79 ہزار 210 افراد حج پر جا سکیں گے اس کے علاوہ عمر کی بالائی حد… Continue 23reading پاکستان کا پرانا حج کوٹہ بحال، اس کے علاوہ پاکستانی زائرین کے لئے بڑی خوشخبری

لاہور سے شارجہ جانے والی خاتون مسافر کے بیگ سے ایسی چیز نکل آئی کہ انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 9  جنوری‬‮  2023

لاہور سے شارجہ جانے والی خاتون مسافر کے بیگ سے ایسی چیز نکل آئی کہ انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )علامہ اقبال انٹر نیشنل ائر پورٹ پر بیرون ملک سفر کرنے والی خاتون کے بیگ سے اسلحہ برآمد ہوگیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق خاتون نے لاہور سے ائر بلیو کی پرواز 412 کے ذریعے شارجہ روانہ ہونا تھا کہ انٹرنیشنل وی آئی پی بیگیج ہولڈنگ میں خاتون کے بیگ سے… Continue 23reading لاہور سے شارجہ جانے والی خاتون مسافر کے بیگ سے ایسی چیز نکل آئی کہ انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں

کرسٹیانو رونالڈو کی پہلی پرتعیش سعودی رہائش گاہ، کرایہ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

datetime 9  جنوری‬‮  2023

کرسٹیانو رونالڈو کی پہلی پرتعیش سعودی رہائش گاہ، کرایہ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

ریاض (این این آئی)سعودی کلب النصر میں منتقل ہونے والے پرتگیز فٹبال سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب میں ہوٹل کے ایک ایسے سوٹ میں مقیم ہیں جو 17 کمروں پر مشتمل ہے اور اس کا ماہانہ کرایہ 3 لاکھ ڈالرز (7 کروڑ پاکستانی روپے کے قریب)ہوگا۔جنوری کے آغاز میں 21 کروڑ 30 ڈالرز معاوضے… Continue 23reading کرسٹیانو رونالڈو کی پہلی پرتعیش سعودی رہائش گاہ، کرایہ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مسلسل تین دن بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی

datetime 9  جنوری‬‮  2023

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مسلسل تین دن بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی

لاہور /اسلام آباد /کوئٹہ /پشاور(این این آئی)محکمہ موسمیات نے بدھ سے جمعہ کے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 10جنوری سے مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان کے علاقوں میں داخل ہورہی ہیں۔ 11جنوری سے مغربی ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں پر اثرانداز ہوں گی۔ رپورٹ میں… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مسلسل تین دن بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی

چین اور جاپان کا بھی پاکستان کیلئے کروڑو ںڈالر ز کی امداد کا اعلان

datetime 9  جنوری‬‮  2023

چین اور جاپان کا بھی پاکستان کیلئے کروڑو ںڈالر ز کی امداد کا اعلان

جینیوا (مانیٹرنگ ڈیسک) سوئٹزر لینڈ کے شہر جینیوا میں ہونے والی ڈونرز کانفرنس میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے 8 ارب 57 کروڑ ڈالر امداد دینے کا اعلان کیا گیا ہے، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو چار ارب 20 کروڑ دینے کا اعلان کیا ہے،… Continue 23reading چین اور جاپان کا بھی پاکستان کیلئے کروڑو ںڈالر ز کی امداد کا اعلان