جینیوا (مانیٹرنگ ڈیسک) سوئٹزر لینڈ کے شہر جینیوا میں ہونے والی ڈونرز کانفرنس میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے 8 ارب 57 کروڑ ڈالر امداد دینے کا اعلان کیا گیا ہے، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو چار ارب 20 کروڑ دینے کا اعلان کیا ہے، ان کے مطابق ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کو دو ارب ڈالر دینے کا وعدہ کیاگیا ہے، اس کے علاوہ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کو 1.5 ارب ڈالر دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ چین نے بھی دسکروڑ ڈالر، جاپان نے 7 کروڑ 70 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔
چین اور جاپان کا بھی پاکستان کیلئے کروڑو ںڈالر ز کی امداد کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جون اور جولائی کے فیس واؤچرز! نجی اسکولوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری
-
پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی
-
ٹرمپ نے ایران سے جن 8 خواتین کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کیا وہ کون ہیں اور ان پر کیا الزامات ہیں؟
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
عمران خان 3 پارٹی رہنماؤں سے سخت ناراض
-
راولپنڈی میں ٹریفک جام کے باعث بس سے اتر کر نجی ہوٹل کے کمرے میں قیام کرنے والی ہوسٹس زیادتی کا نشا...
-
ایلون مسک نے کراچی کے نوجوان کی کمپنی کی قیمت 60ارب ڈالر لگا دی
-
سوشل میڈیا پر ترنول ریلوے پھاٹک کو ’’آبنائے ہرمز‘‘ سے تشبیہ دینا شہری کو مہنگا پڑ گیا
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
پاکستانیوں کیلئے اگلے ماہ ایک ساتھ 3روزہ تعطیلات کا امکان
-
سولر لائسنسنگ بارے غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں،نیپرا کی وضاحت
-
سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی
-
وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کو آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس ملیں گی



















































