جمعہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2025 

عمران خان،اسد عمر اور فواد چوہدری کو گرفتار کرنے کا حکم توہین الیکشن کمیشن کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیاگیا

datetime 10  جنوری‬‮  2023

عمران خان،اسد عمر اور فواد چوہدری کو گرفتار کرنے کا حکم توہین الیکشن کمیشن کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیاگیا

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین کیس میں عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔واضح رہے کہ تینوں رہنمائوں نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں دائر کی تھیں، 4 رکنی کمیشن نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ الیکشن کمیشن کے… Continue 23reading عمران خان،اسد عمر اور فواد چوہدری کو گرفتار کرنے کا حکم توہین الیکشن کمیشن کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیاگیا

الیکشن سے پہلے بڑی پیشرفت اعجاز الحق نے عمران خان کو حیران کن آفر کردی

datetime 10  جنوری‬‮  2023

الیکشن سے پہلے بڑی پیشرفت اعجاز الحق نے عمران خان کو حیران کن آفر کردی

عمران خان سے مسلم لیگ ضیا کے سربراہ اعجاز الحق کی ملاقات،محاذ آرائی سے کچھ نہیں ہوگا، غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لیے کردار ادا کر سکتا ہوں، ماحول کو سازگار بنانے میں کردار ادا کرنا چاہیے؛اعجاز الحق لاہور (آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے مسلم لیگ ضیا کے سربراہ اعجاز… Continue 23reading الیکشن سے پہلے بڑی پیشرفت اعجاز الحق نے عمران خان کو حیران کن آفر کردی

میں نے جس کے لیے اپنا سب کچھ دائو پر لگا دیا اس نے مجھے جیل میں ننگے فرش پر پھینک دیا‘ یہ ظلم ہے‘‘ علیم خان جذباتی ہو گئے

datetime 10  جنوری‬‮  2023

میں نے جس کے لیے اپنا سب کچھ دائو پر لگا دیا اس نے مجھے جیل میں ننگے فرش پر پھینک دیا‘ یہ ظلم ہے‘‘ علیم خان جذباتی ہو گئے

اسلام آباد (کالم: جاوید چودھری )میں نے علیم خان سے پوچھا ’’کیا آپ عثمان بزدار کو جانتے تھے؟‘‘ ان کا جواب تھا ’’ہم بالکل نہیں جانتے تھے‘ یہ جہانگیر ترین کے ذریعے پارٹی میں آئے تھے‘ یہ انہیں ذرا ذرا پہچانتے تھے ‘میں سرے سے ان سے واقف نہیں تھا‘ میں نیب کی پیشی کے… Continue 23reading میں نے جس کے لیے اپنا سب کچھ دائو پر لگا دیا اس نے مجھے جیل میں ننگے فرش پر پھینک دیا‘ یہ ظلم ہے‘‘ علیم خان جذباتی ہو گئے

عثمان بزدار بشریٰ بی بی‘ فرح گوگی اور احسن جمیل گجر کاپراجیکٹ تھا اور اس کے لیے عمران خان کو باقاعدہ ٹریپ کیا گیا، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 10  جنوری‬‮  2023

عثمان بزدار بشریٰ بی بی‘ فرح گوگی اور احسن جمیل گجر کاپراجیکٹ تھا اور اس کے لیے عمران خان کو باقاعدہ ٹریپ کیا گیا، تہلکہ خیز انکشاف

میں نے علیم خان سے پوچھا ’’کیا آپ عثمان بزدار کو جانتے تھے؟‘‘ ان کا جواب تھا ’’ہم بالکل نہیں جانتے تھے‘ یہ جہانگیر ترین کے ذریعے پارٹی میں آئے تھے‘ یہ انہیں ذرا ذرا پہچانتے تھے ‘میں سرے سے ان سے واقف نہیں تھا‘ میں نیب کی پیشی کے بعد اسلام آباد آیا‘ بنی… Continue 23reading عثمان بزدار بشریٰ بی بی‘ فرح گوگی اور احسن جمیل گجر کاپراجیکٹ تھا اور اس کے لیے عمران خان کو باقاعدہ ٹریپ کیا گیا، تہلکہ خیز انکشاف

پی ٹی آئی کا اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ہر سطح پر تعلق ختم انصار عباسی کے اہم انکشافات

datetime 10  جنوری‬‮  2023

پی ٹی آئی کا اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ہر سطح پر تعلق ختم انصار عباسی کے اہم انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج میں کمان کی تبدیلی کے بعد سے پی ٹی آئی کا ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہر رابطہ ختم ہوگیا ہے۔ پارٹی کے سینئر ترجمان اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے رابطہ کرنے پر تصدیق کی کہ جب سے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا تقرر ہوا ہے… Continue 23reading پی ٹی آئی کا اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ہر سطح پر تعلق ختم انصار عباسی کے اہم انکشافات

برٹش ایئرویز نے 20 سال بعد نئے یونیفارم میں حجاب کو شامل کرلیا

datetime 9  جنوری‬‮  2023

برٹش ایئرویز نے 20 سال بعد نئے یونیفارم میں حجاب کو شامل کرلیا

لندن(این این آئی)برطانوی ایئر لائن برٹش ایئرویز نے نیا یونیفارم متعارف کرایا ہے جس میں خواتین ملازمین کے لیے حجاب بھی لباس کا حصہ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برٹش ایئرویز نے 20 سال بعد اپنے یونیفارم میں تبدیلی کی ہے۔نئے یونیفارم کی رونمائی کی گئی جو عالمی شہرت یافتہ برطانوی فیش ڈیزائنر… Continue 23reading برٹش ایئرویز نے 20 سال بعد نئے یونیفارم میں حجاب کو شامل کرلیا

بچے بڑوں کے مقابلے میں جلدی اور تادیر چیزیں کیسے یاد رکھتے ہیں؟ جرمن ماہرین نے پتہ لگالیا

datetime 9  جنوری‬‮  2023

بچے بڑوں کے مقابلے میں جلدی اور تادیر چیزیں کیسے یاد رکھتے ہیں؟ جرمن ماہرین نے پتہ لگالیا

برلن(این این آئی)ماہرین صحت نے بچوں میں چیزوں کو جلد سیکھنے، یاد کرنے، مختلف خلاف طبعیت چیزوں کو جلد تسلیم کرنے جیسی عادات پر تحقیق کی ہے اور اس کا راز ڈھونڈ نکالا ہے کہ کیسے بچے بالغ افراد کی نسبت جلدی سیکھتے اور سمجھتے ہیں۔جرمن ماہر اعصاب کے مطابق بچوں کا حافظہ بڑوں کے… Continue 23reading بچے بڑوں کے مقابلے میں جلدی اور تادیر چیزیں کیسے یاد رکھتے ہیں؟ جرمن ماہرین نے پتہ لگالیا

پرویز الٰہی تحریک انصاف کے اعصاب پر چھا گئے ،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا بھی عمران خان کی بات نہیں مان رہے

datetime 9  جنوری‬‮  2023

پرویز الٰہی تحریک انصاف کے اعصاب پر چھا گئے ،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا بھی عمران خان کی بات نہیں مان رہے

لاہور ( این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی تحریک انصاف کے اعصاب پر چھا گیا جبکہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ بھی عمران خان کی بات نہیں مان رہے ،نوازشریف اورشہبازشریف کے درمیان کوئی تیسرا نہیں، مریم نواز کی بطور چیف آرگنائزر تقرری باہمی مشورے سے… Continue 23reading پرویز الٰہی تحریک انصاف کے اعصاب پر چھا گئے ،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا بھی عمران خان کی بات نہیں مان رہے

مسلم لیگ ن نے حمزہ شہباز کو فوری پاکستان پہنچنے کی ہدایت کر دی

datetime 9  جنوری‬‮  2023

مسلم لیگ ن نے حمزہ شہباز کو فوری پاکستان پہنچنے کی ہدایت کر دی

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے پنجاب کی موجودہ سیاسی صورتحال کے باعث حمزہ شہباز کو فوری طور پر پاکستان پہنچنے کی ہدایت کردی۔پارٹی ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز آج (منگل ) لندن سے براستہ دوحا پاکستان پہنچیں گے اور… Continue 23reading مسلم لیگ ن نے حمزہ شہباز کو فوری پاکستان پہنچنے کی ہدایت کر دی