اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

الیکشن سے پہلے بڑی پیشرفت اعجاز الحق نے عمران خان کو حیران کن آفر کردی

datetime 10  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان سے مسلم لیگ ضیا کے سربراہ اعجاز الحق کی ملاقات،محاذ آرائی سے کچھ نہیں ہوگا، غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لیے کردار ادا کر سکتا ہوں، ماحول کو سازگار بنانے میں کردار ادا کرنا چاہیے؛اعجاز الحق

لاہور (آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے مسلم لیگ ضیا کے سربراہ اعجاز الحق نے زمان پارک میں ملاقات کی۔ملاقات کے بعد زمان پارک کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز الحق کا کہنا تھا کہ کافی دنوں کے بعد عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے، ملکی اقتصادی معاملات اور معیشت تباہی کے دہانے پر ہے، اس دلدل سے نکلنے کا ایک ہی راستہ ہے جتنی جلدی الیکشن ہوں گے حالات اتنی جلدی ہی ٹھیک ہوں گے۔اعجاز الحق نے کہا کہ معیشت کا برا حال موجودہ حکومت کی وجہ سے ہوا ہے، حکومت کو بتا چکا ہوں، دو ماہ پہلے انتخابات سے کیا ہو جائے گا؟ ہر ادارے کے ساتھ تعلقات اچھے ہونے چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ محاذ آرائی سے کچھ نہیں ہوگا، غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لیے کردار ادا کر سکتا ہوں، ماحول کو سازگار بنانے میں کردار ادا کرنا چاہیے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…