کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پہلے ون ڈے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، نیوزی لینڈ نے مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 255 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کے لئے 256 رنز کا ٹارگٹ دیا، مچل بریسویل اور ٹام لیتھم بالترتیب 43 اور 42 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ نے 5، اسامہ میر نے 2 اور محمد وسیم اور محمد نواز نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ پاکستان کی جانب سے فخر زمان اور انعام الحق بیٹنگ کیلئے آئے، فخرزمان56، انعام الحق 11، بابراعظم 66 اور حارث سہیل 32رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ محمد رضوان نے 77 اور آغا سلمان نے 13 رنز بنائے اور دونوں ناٹ آؤٹ رہے، پاکستان نے پہلا ون ڈے میچ چھ وکٹوں سے جیت لیا۔ نسیم شاہ کی شاندار باؤلنگ اور رضوان کی بہترین بیٹنگ نے اہم کردار ادا کیا۔
رضوان اور نسیم شاہ کا کمال، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































