جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

اربوں اور کھربوںکے اثاثے رکھنے والوںکوآٹے دال کا بھائو معلوم ہو سکتا ہے ؟جواد احمد

datetime 8  جنوری‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی) نامور گلوکار وسیاسی جماعت برابری پارٹی کے سربراہ جوا د احمد نے کہا ہے کہ جب تک عام آدمی اسمبلیوں میں نہیں پہنچے گا اس وقت تک اس کے مسائل حل نہیں ہو سکتے ، اس کی بڑی مسائل پڑوسی ملک میں عام آدمی پارٹی ہے

جس میں ایک غریب طبقے سے تعلق رکھنے والے لیڈر نے وہ کام کر دکھایا جو صرف فلموں میں ہی دیکھنے کو ملتا تھا۔ایک انٹر ویو میں جواد احمد نے کہا کہ پڑوسی ملک میں عام آدمی منتخب ہو کر اسمبلی میں پہنچا اور پھر انہوںنے غریبوں کیلئے پالیسیاں بنا کر دکھائیں۔ ان کی کارکردگی کی وجہ سے عوام نے انہیں دوسرے صوبے میں بھی حکومت بنانے کا موقع دیا۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان میںبھی اسی طرز پر عام آدمی انتخاب میں حصہ لے کر اسمبلی میں آئے کیونکہ یہی وہ لوگ ہیں جنہیں عام آدمی کے مسائل کا ادراک ہوتا ہے ۔ اربوں کھربوں کے اثاثے رکھنے والوںکو آٹے ،دال ،چاول کے ریٹ کا علم ہی نہیںہوتا لیکن انتخابات آتے ہیں یہ غریبوں کے ساتھ ایسا برتائو کرتے ہیںجیسے ان سے بڑا غریب کا کوئی غم بانٹنے والا نہیںہے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…