ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

سرگودھا میں موبائل مدرسہ نے جھگیوں میں رہنے والے بچوں کو تعلیم وتربیت کی انوکھی مثال قائم کر دی

datetime 8  جنوری‬‮  2023 |

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں موبائل مدرسہ نے جھگیوں میں رہنے والے بچوں کو تعلیم وتربیت کی انوکھی مثال قائم کر دی۔سرگودھا کے مدرسہ ختم نبوت کے مفتی محمد جہانگیر حیدر نے کہا کہ خانہ بدوش اور جھگیوں میں رہنے والے خاندانوں کے بچوں کو نہ کوئی مدرسہ اور نہ ہی کوئی سکول تعلیم دیتا ہے

اس لئے موبائل مدرسہ کے زریعے ان دینی تعلیم وتربیت کا آغاز کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ ضلع سرگودھا میں جہاں جہاں جھگیاں اور خانہ بدوش مقیم ہیں ان کے بچوں کو دینی تعلیم دی جا رہی ہے جس میں ان کو کلمہ طیبہ،نماز اور حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں کے ساتھ قرآن پاک کی تعلیم دی جائے گی موبائل مدرسہ کے انچارج مفتی محمد جہانگیر حیدر نے کہا کہ جھگیوں میں مقیم خاندان اسی معاشرے کا حصہ ہیں جو 22 کروڑ کی آبادی میں 2 کروڑ کے لگ بھگ ہونگے جو دین اسلام کی تعلیم سے محروم ہے کسی بھی آنے والی حکومت نے ان کے بارے میں نہیں سوچا جن کے بارے سوچنا حکمرانوں کی ذمہ داری ہے تاکہ ان غریب بچوں کے اندر دین کا شعور بیدار ہو اور یہ بھی اچھی زندگی گزار سکیں انہوں نے بتایا کہ موبائل مدرسہ کے زریعے بچوں کو مفت سپارے اور قاعدے مہیا کر کے تعلیم اور تربیت کا عمل جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…