اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

وزیر اعظم شہباز شریف نے مدد مانگ لی

datetime 30  مئی‬‮  2023

وزیر اعظم شہباز شریف نے مدد مانگ لی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) کرسٹالینا جارجیوا سے رابطہ کر کے مدد مانگ لی ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا سے 9 واں جائزہ مکمل کرنے میں مدد مانگ لی۔… Continue 23reading وزیر اعظم شہباز شریف نے مدد مانگ لی

ماضی میں انڈر 19 میچ کے دوران ملائیشیا میں ڈاکٹرز کی غلط دواؤں کی وجہ سے طبیعت شدید بگڑ گئی تھی، محمد عامر کا انکشاف

datetime 29  مئی‬‮  2023

ماضی میں انڈر 19 میچ کے دوران ملائیشیا میں ڈاکٹرز کی غلط دواؤں کی وجہ سے طبیعت شدید بگڑ گئی تھی، محمد عامر کا انکشاف

لاہور (این این آئی)فاسٹ بولر محمد عامر نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں انڈر 19 میچ کے دوران ملائیشیا میں ڈاکٹرز کی غلط دواؤں کی وجہ سے ان کی طبیعت شدید بگڑ گئی تھی۔ایک انٹرویو میں انھوں نے بتایا کہ اس وقت میری عمر 15 سال تھی اور میں ٹیم کا سب سے چھوٹا… Continue 23reading ماضی میں انڈر 19 میچ کے دوران ملائیشیا میں ڈاکٹرز کی غلط دواؤں کی وجہ سے طبیعت شدید بگڑ گئی تھی، محمد عامر کا انکشاف

سرکاری ملازمین کا سالانہ اربوں روپے کی مفت بجلی استعمال کرنے کا انکشاف

datetime 29  مئی‬‮  2023

سرکاری ملازمین کا سالانہ اربوں روپے کی مفت بجلی استعمال کرنے کا انکشاف

لاہور( این این آئی)ملک بھر میں ایک لاکھ 89 ہزار سرکاری ملازمین مفت بجلی استعمال کرتے ہیں جس کی قیمت اربوں روپے میں بنتی ہے ۔ایک سال کے دوران سرکاری ملازمین کی مفت بجلی کی تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔وزارت توانائی کی دستاویز ات کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ مطابق ملک بھر میں ایک… Continue 23reading سرکاری ملازمین کا سالانہ اربوں روپے کی مفت بجلی استعمال کرنے کا انکشاف

فرانسیسی فٹبالر کیلان ایمباپے کا پاکستانی ہم شکل سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 29  مئی‬‮  2023

فرانسیسی فٹبالر کیلان ایمباپے کا پاکستانی ہم شکل سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور ( این این آئی) فرانس کے فٹبال اسٹار کیلان ایمباپے کا پاکستانی ہم شکل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک نامعلوم شخص قمیض شلوار پہن کر کسی عوامی اجتماع میں شریک ہے جس کی شکل فرانس کی فٹبال ٹیم کے کپتان کیلان ایمباپے سے کافی حد تک مماثلت رکھتی… Continue 23reading فرانسیسی فٹبالر کیلان ایمباپے کا پاکستانی ہم شکل سوشل میڈیا پر وائرل

معروف گلوکارہ کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

datetime 29  مئی‬‮  2023

معروف گلوکارہ کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

لاہور( این این آئی) گلوکارہ صومیہ خان کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا ۔ گلوکارہ صومیہ خان کے زیادہ تر میوزیکل شوز دبئی میں ہوتے تھے ۔ گلوکارہ نے گولڈن ویزا ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دبئی حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مجھ سے پہلے بہت… Continue 23reading معروف گلوکارہ کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

رانا ثنا اللہ کا حساس تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کیخلاف بڑا اعلان

datetime 29  مئی‬‮  2023

رانا ثنا اللہ کا حساس تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کیخلاف بڑا اعلان

مکوآنہ ( این این آئی )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ حساس تنصیبات کے حملہ آور کسی بھی طرح کلبھوشن سے کم کی سزا کے حقدار نہیں۔فیصل آباد میں خصوصی گفتگو کر تے ہو ئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے قائدین نے نوجوانوں میں نفرت کے… Continue 23reading رانا ثنا اللہ کا حساس تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کیخلاف بڑا اعلان

رابی پیرزادہ کاطیب اردوان کی کامیابی پر ان کا نیا پوٹریٹ بنانے کا اعلان

datetime 29  مئی‬‮  2023

رابی پیرزادہ کاطیب اردوان کی کامیابی پر ان کا نیا پوٹریٹ بنانے کا اعلان

لاہور( این این آئی)شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے صدارتی انتخابات میں طیب اردوان کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طیب اردوان میرے پسندیدہ لیڈر ہیں اور اسلامی دنیا میں انہیں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ طیب… Continue 23reading رابی پیرزادہ کاطیب اردوان کی کامیابی پر ان کا نیا پوٹریٹ بنانے کا اعلان

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے اٹارنی جنرل کی ملاقات

datetime 29  مئی‬‮  2023

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے اٹارنی جنرل کی ملاقات

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج قاضی فائز عیسیٰ سے اٹارنی جنرل منصور عثمان نے ملاقات کی ،ذرائع کے مطابق ملاقات میں اہم قانونی امور زیر بحث آئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اٹارنی جنرل نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے آڈیو لیکس کمیشن سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔سپریم کورٹ نے آڈیو… Continue 23reading جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے اٹارنی جنرل کی ملاقات

سیاحوں میں مقبول وینس کی نہرکا پانی اچانک سبز ہوگیا

datetime 29  مئی‬‮  2023

سیاحوں میں مقبول وینس کی نہرکا پانی اچانک سبز ہوگیا

وینس(این این آئی)اٹلی کے شہر وینس کی مشہور زمانہ نہر کا پانی اچانک سبز ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دنیا بھر کے سیاحوں کی پسندیدہ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی اچانک سبز ہونے کی تحقیقات شروع کردی گئیں۔مئیر کے مطابق پانی سبز ہونے کی اطلاع سب سے پہلے علاقہ مکینوں نے دی تھی۔ پولیس کو… Continue 23reading سیاحوں میں مقبول وینس کی نہرکا پانی اچانک سبز ہوگیا

1 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 7,329