اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

رابی پیرزادہ کاطیب اردوان کی کامیابی پر ان کا نیا پوٹریٹ بنانے کا اعلان

datetime 29  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے صدارتی انتخابات میں طیب اردوان کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طیب اردوان میرے پسندیدہ لیڈر ہیں اور اسلامی دنیا میں انہیں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ طیب اردوان نے اصلاحات کے ذریعے نہ صرف ترکی کی معیشت کو مضبوط کیا بلکہ عوام کی زندگیوں میں خوشحالی لے کر آئے اور یہی وجہ ہے کہ انہیں بار بار اقتدار میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ طیب اردوان دنیا میں امت مسلمہ پر ہونے والے مظالم کے خلاف بھی موثر آواز بلند کرتے ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ میں طیب اردوان کے کئی پوٹریٹ بنا چکی ہوں اور صدارتی انتخابات میں کامیابی پر ان کا ایک نیا پوٹریٹ بنائوں گی ۔



کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…