پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

ٹیسٹ چمپئن شپ میں ناکامی بھارتی سپورٹرز کو ہضم نہ ہوئی شائقین نے اپنے ہی کرکٹرز کو نشانے پر رکھ لیا، آئی پی ایل پر کڑی تنقید

datetime 13  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی ( این این آئی) ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد بھارت میں سوگ کی فضا ہے، ناکام رہنے والوں کو مرحلہ وار منظرنامے سے ہٹانے پر غور کیا جارہا ہے۔روہت شرما، ویرات کوہلی، چیتشور پجارا سمیت کئی فرنٹ لائن بیٹرز کے مستقبل کو خطرے سے دوچار ہے

جبکہ معروف نے شہ سرخی سجائی کہ سپراسٹارز ایک بار پھر ناکام ہوگئے۔سابق بھارتی کرکٹرز اور ماہرین نے بھی ٹیم بڑی تبدیلیوں کیلئے یہ مناسب وقت قرار دیا ہے۔دوسری جانب بھارتی فینز اپنی ٹیم کی کارکردگی سے شدید مایوس ہیں، انکا کہنا ہے کہ ہم اپنا پیسہ اور ٹائم لگا کر انہیں سپورٹ کرنے آتے ہیں لیکن ہمارے بڑے نام اہم ایونٹس میں ہمیشہ دھوکا دیتے ہیں۔سپورٹرز نے مزید کہا کہ اگر ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کا شیڈول آگیا تھا تو کیا ہمارے سپر اسٹارز انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل)کے میچز چھوڑ نہیں سکتے تھے، انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا روہت کو ممبئی اور ویرات کو بنگلور کیلئے کھلانا زیادہ اہم ہے؟۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…