اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

شہد کی مکھیوں کا بارتیوں پر حملہ ایک سو سے زائد باراتی زخمی

datetime 15  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بدین(این این آئی) شہد کی مکھیوں کا بارتیوں پر حملہ ایک سو سے زائد باراتی زخمی تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا زخمی میں مرد جواتین اور بچے شامل ہیں ۔ بدین کے قریبی گوٹھ احمد خان جمالی میں شہد کی مھکیوں کا بارتیوں پر حملہ ایک سو سے زائد باراتی زخمی ہو گے .

اطلاع کے مطابق گوٹھ شفیع محمد جمالی سے شادی کے لئے بارات گوٹھ احمد خان جمالی پہنچی تو زہریلی شہد کی مکھیوں نے تقریب میں شریک افراد پر حملہ کر دیا . دلہا سمیت شادی کے شرکا نے موقع نے بھاگ کر جان بچانے کی کوشش میں قریبی گھروں اوطاق کے علاوہ کاشت فصل اور کوچھ نے تو پانی میں کود کر جان بچانے کی کوشش بھی کی . مقامی افراد نے تمام زخمیوں کو نندو سرکاری ہسپتال میں منتقل کر دیا. زخمیوں میں خالق جمالی فواد جمالی حنیف جمالی نوید جمالی دلبر جمالی امین جمالی شہباز جمالی ربنواز جمالی سویرا جمالی مسمات زولخاں سومری جمالی اور دیگر مرد خواتین اور بچے شامل ہیں . نندو کے قریب گوٹھ احمد خان جمالی میں منعقد شادی کی تقریب میں پیش آنے والے واقع میں چار افراد بہوش بھی ہو گے تھے جن کو بہوشی کی حالت میں ہسپتال لایا گیا جہاں پر زیرعلاج ہیں۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…