پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

نیٹ فلکس نے اپنے پاکستانی صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 11  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(آئی این پی )آن لائن اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے پاکستانی صارفین کیلئے بڑا ریلیف متعارف کروانے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیٹ فلکس کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ اپنے پاکستانی صارفین کیلئے سب سے سستے سبسکرپشن پیکجز متعارف کروائے گا۔رعایتی قیمتوں پر پیکجز پاکستان سمیت دیگر ممالک کیلئے بھی پیش کیا گیا ہے پاکستانی صارفین نیٹ فلکس کے سبسکرپشن چارجز تقریبا 1.6 ڈالرز ہوں گے جبکہ سوئٹزرلینڈ کے صارفین کو نیٹ فلیکس کا معیاری پیکیج حاصل کرنے کے لیے 10.92 ڈالزر فیس کی ادائیگی کرنی ہوگی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیٹ فلکس کی جانب سے ماہانہ سبسکرپشن فیس کی کمی کا اطلاق ایشیا، یورپ، لاطینی امریکا، افریقا اور مشرقِ وسطی کے چند ممالک میں میں ہوگا۔واضح رہے کہ نیٹ فلکس کی جانب سے مارکیٹ میں بڑھتے حریفوں سے مقابلے کیلئے اپنے صارفین کو رعایتی قیمتوں پر پیکج متعارف کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…