اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

میری غیر اخلاقی وائرل ویڈیوز عائشہ ناز اور صندل خٹک نے کیوں لیک کیں ؟معروف ٹک ٹاکر ز نے اندر کی بات بتا دی

datetime 1  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)معروف ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے اپنی غیر اخلاقی ویڈیوز کے سوشل میڈیا پروائرل ہونے پر ان کی تصدیق کر دی ہے کہ یہ ان کی ویڈیوز ہیں جنہیں صندل خٹک اور عائشہ ناز نے وائرل کیا ہے ۔حریم کا کہنا تھا کہ انہوں نے یہ کیسے وائرل کیں ،

کیونکہ یہ دونوں میرے ساتھ کھاتی پیتی ، اٹھتی بیٹھتی اور موبائل ایکس چینج اور پاس ورڈ سب کو پتہ تھا ۔ایک سال پہلے میں نے عائشہ کیخلاف ایک شکایت ایف آئی اے میں درج کروائی تھی ۔یہ میری نظروں میں پہلے سے مشکوک تھی، عائشہ میری ویڈیوز وائرل کرنےسے پہلے میری دوستوں سے کہتی تھی کہ میں اس کی ویڈیوز وائرل کر دوں گی ۔ حریم شاہ کا کہنا تھا کہ میری ویڈیوز لیک کرنےوالا کوئی تیسرا بندہ ہو ہی نہیں سکتا ان دونوں نے میرے موبائل سے ویڈیوز خود کو شیئر کی ہیں اور پھر انہیں وائرل کر دیا ہے ۔ ٹک ٹاکر کا کہنا تھا کہ میری کسی کیساتھ کوئی دشمنی نہیں ۔ حریم نے ویڈیو وائرل کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کا ارادہ بھی ظاہر کیا ہے اور اس حوالے سے وہ جلد ہی ایف آئی سے رجوع کریں گی ۔ حریم شاہ کا مزید کہنا تھا کہ یہ ویڈیوز میرے گھر کی ذاتی ویڈیوز میں سے ہیں جنہیں وائرل کیا گیا ۔ قبل ازیں پاکستانی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے خود کے ساتھ پیش آنے والے نامناسب مداح کے رویئے سے متعلق انکشاف کیا ہے۔حریم شاہ نے پی فار پکا کے نام سے مشہور کامیڈین نادر علی کی پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی۔اس دوران انہوں نے کئی دلچسپ موضوعات پر بات کی ۔حریم شاہ نے فین مومنٹ سے متعلق پوچھے گئے سوال کے

جواب میں خود کیساتھ پیش آنے والے ایک نامناسب واقعے سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ ایک بار وہ اپنی دوستوں کے ساتھ ایک گروپ کی شکل میں گھومنے کے لیے پھنڈر، چترال اور ہنزہ کے علاقوں کی جانب گئی تھیں، گاڑی سے اترنے پر ان کے ساتھ وہاں موجود کچھ لوگ سلیفیز بنوانے لگ گئے تھے۔

اسی دوران ایک بظاہر شریف النفس نظر آنے والا انسان ان کے قریب آیا اور تصویر لینے کے بجائے ان کے گال پر بوسہ دے کر بھاگ گیا۔حریم شاہ نے کہا کہ وہاں موجود لوگوں نے بھی یہ حرکت کرنے والے شخص کو کافی برا بھلا کہا تھا۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…