ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

ٹاس کے موقع پر شاداب کا تعارف شادی شدہ کے طور پر کروایا گیا ، لیکن جب بابراعظم کی باری آئی تو کیا ہوا؟ جانئے

datetime 26  فروری‬‮  2023 |

کراچی ( این این آئی )ہر مرتبہ کی طرح اس بار بھی پاکستان سپر لیگ میں کھلاڑیوں کے درمیان دلچسپ اور خوشگوار چیزیں دیکھنے میں آ رہی ہیں۔ کراچی میں ہونے والے گزشتہ ایک میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے میچ کے ٹاس کے موقع پر بھی

دونوں ٹیموں کےکپتانوں اور کمنٹیٹر ڈینی موریسن کے درمیان دلچسپ گفتگو ہوئی۔میچ کے لیے ہونے والے ٹاس کے موقع پر ڈینی موریسن نے کپتانوں کا تعارف کراتے ہوئے شاداب خا ن کے لیے کہا کہ یہ شادی شدہ بھی ہیں۔اس کے بعد ڈینی موریسن نے جیسے ہی بابر اعظم کا نام لیا تو انہوں نے اور شاداب خان نے مسکرانا شروع کردیا۔اس موقع پر شاداب خان نے بابر اعظم کے لیے فورا کہا کہ یہ شادی شدہ نہیں ہے۔اس پوری گفتگو کے دوران پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم صرف مسکراتے رہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 12ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے ہرادیا تھا۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…