بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

ڈالر کی نایابی، قومی ترقیاتی منصوبے خطرے میں پڑگئے

datetime 16  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی نایابی، قومی ترقیاتی منصوبے خطرے میں پڑگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالرکی نایابی، روپے کے مقابلے میں قدر کا اضافہ نے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت بڑے ترقیاتی منصوبوں کو شدید متاثر کیا ہے۔روزنامہ جنگ میں خالدمصطفیٰ کی خبر کے مطابق ان منصوبوں میں دیامربھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کے منصوبے بھی خطرے میں پڑ گئے۔ ان کے علاوہ عظیم تر آب رسانی منصوبہ کے۔4، وارسک کنال کی ری ماڈلنگ ، گوادر میں باسول ڈیم اور دیگر کو بھی تعمیر میں تاخیر کا سامنا ہے۔ اس سے زیادہ تشویشناک بات یہ ہے کہ مذکورہ منصوبوں کے کنٹریکٹرز نے عدم ادائیگی پرکام میں سست روی یا تعمیراتی کام ختم کرنے کےلیے نوٹس دینے شروع کر دیے ہیں۔ جس سے وقت کا ضیاع ہونے کے علاوہ لاگت میں بھی کئی گنا ا ضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ چار پانچ سال کے دوران زرمبادلہ ذخائر میں تیزی سے کمی کی وجہ سے واپڈا اپنے ذمہ بقایا جات کی ادائیگی سے قاصر ہے ۔ دیامر بھاشا ڈیم کے چینی کنٹریکٹرز کو کچھ نہایت ضروری مشینری درآمد کرنا چاہتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…