پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

سری لنکن سٹار دنیش چندیمل بھی بابراعظم کی صلاحیتوں کے معترف نکلے

datetime 15  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سری لنکن سٹار دنیش چندیمل بھی قومی کپتان بابراعظم کی صلاحیتوں کے معترف نکلے

کولمبو (این این آئی)سری لنکن کرکٹر دنیش چندی مل نے کہا ہے کہ پاکستان نے گزشتہ دو سال میں زبردست کرکٹ کھیلی ہے۔ایک انٹرویومیں چندی مل نے کہا کہ بابر اعظم بہترین کھلاڑی ہیں، وہ مسلسل رنز کر رہے ہیں،ہار جیت تو کھیل کا حصہ ہے، مجھے یقین ہے پاکستان ہمیشہ سخت حریف رہے گی۔انہوںنے کہاکہ رواں سال بھی سری لنکن ٹیم کو پاکستان سے سخت چیلنج کی توقع ہے، گزشتہ سیریز میں بھی پاکستان نے سری لنکا کے خلاف شاندار کھیل پیش کیا تھا۔دنیش چندی مل نے کہا کہ پلیئرز کسی کی بھی تنقید کو کنٹرول نہیں کرسکتے ، پلیئرزکے ہاتھ میں جو ہے وہ ہے ان کی کارکردگی اور ان کی فٹنس، کارکردگی پر فوکس کرنا ہے تو سوشل میڈیا کی باتوں پر توجہ نہ دیں۔انہوںنے کہاکہ دنیا بھر میں ہونے والی لیگز ہر کھلاڑی کیلئے کم بیک کا بھی موقع ہوتی ہیں،پلیئرز دنیا کی دیگر مختلف ملکوں کی کنڈیشنز سے بھی سیکھتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…