اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

نکاح والے دن اہلیہ مزنا کے آگے ہاتھ کیوں جوڑے ؟ حارث رؤف نے بتادیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حارث رف نے اپنی شادی کے فوٹ شوٹ میں بیوی سے معافی مانگنے والی والی تصویر کی وجہ بتا دی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حارث رف چند دن قبل رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ہیں اس موقع پر انکے فوٹو شوٹ کی متعدد تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جن میں سے ایک تصویر میں انہیں اپنی اہلیہ کے سامنے ہاتھ جوڑ کے کھڑے دیکھا گیا۔ فاسٹ بالر نے حال ہی میں ایک نجی یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی جہاں ایک طالبہ کی جانب سے ان سے سوال کیا گیا کہ آپ اپنی شادی کے فوٹو شوٹ میں اپنی بیوی سے معافی کیوں مانگ رہے تھے ۔ حارث رف نے طالبہ کے سوال کا مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ اس میں میری کوئی غلطی نہیں تھی بلکہ جو شوٹ کر رہا تھا اس نے غلط ٹائم پر تصویر بنا لی ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…