اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

حارث رئوف رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کو تیار، ساتھی کرکٹرز کی مبارکباد

datetime 23  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف کا نکاح (آج) ہفتہ کو مزنا مسعود ملک سے ہوگا۔ذرائع کے مطابق حارث رئوف کے نکاح کی تقریب ہفتہ کو اسلام آباد میں ہوگی جبکہ رخصتی بعد میں ہو گی، مزنا اور حارث رئوف کلاس فیلو رہ چکے ہیں ۔

دوسری جانب اپنی زندگی کی دوسری اننگز شروع کرنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور افغان اسپنر راشد خان سمیت ساتھی کرکٹرز نے حارث رف کو مبارک باد دی ہے۔سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے راشد خان نے کہا کہ حارث امید ہے آپ ٹھیک ہوں گے، میری طرف سے آپ کو شادی مبارک ہو، میری دعا ہے کہ اللہ آپ دونوں کو خوش اور کامیاب رکھے۔انہوں نے کہا کہ اپنا خیال رکھیں،پاکستان آں گا تو آپ کی شادی کی خوشیاں دوبارہ منائیں گے، میری نیک خواہشات آپ دونوں کے ساتھ ہیں، امید آپ اچھے ہوں گے۔اس کے علاوہ شاہین شاہ نے بھی ویڈیو پیغام میں حارث اور ان کی ہونے والی اہلیہ کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناں کا اظہار کیا۔  حارث رئوف کا نکاح  ہفتہ کو مزنا مسعود ملک سے ہوگا۔ذرائع کے مطابق حارث رف کے نکاح کی تقریب ہفتہ کو اسلام آباد میں ہوگی جبکہ رخصتی بعد میں ہو گی

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…