جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

فاسٹ بولر حارث رئوف نے خواہش نامی مداح کی خواہش پوری کردی

datetime 22  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف نے خواہش نامی مداح کی خواہش پوری کردی۔حال ہی میں پی ایس ایل کی فرنچائز لاہور قلندرز نے کراچی کی این ای ڈی یونیورسٹی میں طالبات کے ساتھ ایک سیشن کیا جس میں ٹیم کے کپتان شاہین سمیت حارث رئوف نے شرکت کی، ۔دوران شو خواہش نامی لڑکی کا نام سن کر کرکٹرز سمیت میزبان بھی ہنسی نہ روک سکے ، یاسر نے خواہش نامی مداح سے ان کی خواہش پوچھی تو اس کے جواب میں خواہش نے کہا کہ اس خواہش کی ایک ہی خواہش ہے کہ مجھے آپ دونوں کے ساتھ ایک سیلفی مل جائے۔اس پر حارث نے ہاتھ کے اشارے سے طالبہ کو اسٹیج پر بلایا اور مداح کی حارث اور شاہین کے ساتھ تصویر لینے کی خواہش پوری ہوگئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…