بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ارجنٹینا فیفا ورلڈ کپ کا فائنل جیت گیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) فٹبال ورلڈ کپ 2022 کے فائنل میں مقررہ وقت میں دونوں ٹیموں نے دو دو گول کئے، جس پر انہیں اضافی وقت دیاگیا، پہلے ہاف میں ارجنٹینا نے فرانس کے خلاف دو گول کرکے برتری حاصل کر رکھی تھی، ارجنٹینا کی جانب سے ایک گول لیونل میسی اور دوسرا ڈی ماریہ نے کیا۔دوسری ہاف میں فرانس کے ایمباپے دو منٹ میں دو گول کرکے ارجنٹینا کی برتری ختم کر دی، دیے گئے اضافی وقت میں میسی نے گول کرکے ارجنٹینا کو تین دو سے برتری دلا دی۔ اس کے بعد فرانس کے ایمباپے نے تیسرا گول کرکے ارجنٹینا کی برتری ختم کر دی۔اس طرح پنلٹی ککس پر فیصلہ ہوا، چار چار پنلٹی ککس ہوئیں ارجنٹینا نے چار گول کئے جبکہ فرانس نے دو گول کئے، اس طرح ارجنٹینا ورلڈ کپ کا فاتح قرار پایا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…