منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

لیڈی گاگا کے کتوں کو اغوا کرنیوالے کو 21 سال قید کی سزا

datetime 6  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (آن لائن) امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کے کتے کو گولی مارنے والے شخص کو 21 سال قید کی سزا سْنا دی گئی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال لیڈ ی گاگا کے پالتو کتے والکر کو گولی مار کر زخمی کرنے والے اور اْن کے دو نایاب فرانسیسی بْل ڈوگس کو چْرانے والے شخص جیمز ہاورڈ جیکسن کو عدالت نے 21 سال قید کی سزا سْنا دی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ بْل ڈوگس کو چْرانے کا مقصد اس سے نایاب نسل کے کتوں کی ہزاروں ڈالرز قیمت تھی تاہم ملزم ا س بات سے واقف نہیں تھا کہ یہ کتے امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کا ہے۔مجرم جیمز ہاورڈ جیکسن نے پیر کے روز قتل کی کوشش کے الزام کیلئے مقابلہ نہ کرنے کی درخواست کی، جو کیلیفورنیا میں مجرمانہ درخواست کے مترادف ہے۔ واضع رہے کہ جیمز ہاورڈ جیکسن نے عدالت میں یہ بھی اعتراف کیا کہ اس نے ایک شخص کو سینے میں گولی مارکر شدید زخمی کر دیا تھا جو اس حملے سے بچ نکلا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…