منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

قطر میں فٹبال کے میدان فلسطینیوں کیلئے سفارتکار بن گئے

datetime 2  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قطر میں فٹبال کے میدان فلسطینیوں کیلئے سفارتکار بن گئے

دوحہ(این این آئی)قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں میدان فلسطینیوں کیلئے سفارت کار بن گئے اور میچ کسی بھی ملک کو پرچم فلسطین کے لہرائے جا رہے ہیں ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا بھر سے فٹبال کے عالمی مقابلے دیکھنے کے لیے آنے والے شائقین کھیل میدانوں میں فلسطینی پرچم لہرا کر مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور قابض اسرائیل کے خلاف اپنے ردعمل کا اظہار کرکے صہیونیوں کو دو ٹوک پیغام دے رہے ہیں۔

گزشتہ روز تیونس اور فرانس کے میچ میں ایک فین فلسطین کا جھنڈا لے کر میدان میں آیا اور میچ کی اسرائیلی براہ راست نشریات میں شائقین نے فلسطین کے حق میں نعرے لگائے

جس کے بعد صہیونی صحافیوں کو سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔ایک صحافی کو شائقین سے بات کرتے ہوئے اس وقت سخت شرمندگی اٹھانا پڑ گئی،

جب اس نے اپنا تعارف بطور اسرائیلی کروایا۔ عرب شائقین نے بھی اسرائیلی صحافیوں کو دھتکارتے ہوئے دو ٹوک بتا دیا کہ اسرائیل نہیں بلکہ فلسطین ہی حقیقت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…