منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

بالی ووڈ کے معروف اداکار وینٹی لیٹر پر منتقل

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ انڈسٹری کے سینئر اداکار وکرم گوکھلے تشویشناک حالت میں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیئے گئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق وکرم گوکھلے کی موت کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے ان کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ وہ کومہ میں چلے گئے ہیں اور انہیں تشویشناک حالت میں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔اداکار کی اہلیہ نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ وکرم گوکھلے 5 نومبر سے دینا ناتھ منگیشکر اسپتال میں زیرِ علاج ہیں ان کے دل اور گردے ٹھیک طرح کام نہیں کر رہے۔سوشل میڈیا پر وکرم گوکھلے کے انتقال کی خبریں گردش کر رہی ہیں جس کی ان کے اہلِ خانہ کی جانب سے تردید کی جاچکی ہے ان کی بیٹی کا کہنا ہے کہ وہ زندگی اور موت کی کشمش میں ہیں اور انہیں دعائوں کی ضرورت ہے۔وکرم گوکھلے نے امیتابھ بچن کی فلم پروانہ سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا جس کے بعد انہوں نے مشہورِزمانہ فلم اگنی پتھ اور ہم دل دے چکے صنم جیسی کئی فلموں میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…