بالی ووڈ کے معروف اداکار وینٹی لیٹر پر منتقل
ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ انڈسٹری کے سینئر اداکار وکرم گوکھلے تشویشناک حالت میں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیئے گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق وکرم گوکھلے کی موت کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے ان کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ وہ کومہ میں چلے گئے ہیں اور انہیں تشویشناک حالت میں… Continue 23reading بالی ووڈ کے معروف اداکار وینٹی لیٹر پر منتقل