بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

گاڑی کی شوقین افراد کے لئے اچھی خبر

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این ا ین آئی) پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے گاڑیوں کی پروڈکشن پر کٹوتی اور بکنگ کی معطلی پر پابندی ختم کردی۔تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے درآمدی پابندیوں کے باعث موجودہ معاشی بدحالی کے پیش نظر گزشتہ

چند ماہ مقامی آٹوموبائل انڈسٹری کے لیے انتہائی اہم رہے ہیں۔ درآمدی پابندی کے باعث کار ساز کمپنوں کو اہم ہدایات جاری کی گئی تھیں کہ وہ بیک ٹو بیک پروڈکشن میں کٹوتیوں اور بکنگ کی معطلی کا اعلان کریں، جس کے نتیجے میں فروخت کم ہوئی اور منافع کے چارٹ میں کمی ہوئی۔پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی بھی اس میں شامل تھی جس کو داس مد میں دھچکا لگا،کمپنی نے پروڈکشن کم کردی جس کے باعث مالی خسارے سے دو چار ہونا پڑا،ملکی معیشت بہتر ہونے پر کمپنی نے تمام کاروں کی بکنگ دوبارہ شروع کر دی ہے۔حالیہ نوٹی فکیشن کے مطابق پاک سوزو کمپنی نے تمام صارفین کے لیے بکنگ دوبارہ شروع کر دی گئی ہے۔ کمپنی کا کہناتھا کہ ہر ماڈل کو ایک مخصوص کوٹہ کی شرائط کے تحت فروخت کیا جائے گااور تمام ماڈلز کے لیے ڈیلیوری کا وقت 2 ماہ ہوگا۔ اس فیصلے سے کمپنی کو آنے والے مہینوں میں فروخت کی پیداوار بہتر ہونے میں مدد مل سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…