پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس کے ہوائی اڈے پر 18 برس تک پھنسے رہنے والا ایرانی شہری مہران کریمی ناصر کاانتقال ہو گیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام نے انہیں بتایا ہے کہ ایرانی شہری مہران کریمی ناصر ہفتے کے روز دوپہر کے قریب ہوائی اڈے چارلیس ڈیگال کے ٹرمینل F2 میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوا ہے ۔