جلسے میں سرکاری وسائل کا استعمال، عمران خان کے لئے الیکشن کمیشن سے بُری خبر

7  ستمبر‬‮  2022

پشاور (آن لائن) تحریک انصاف کے پشاور جلسے میں سرکاری وسائل کے استعمال پر عمران خان کو شوکاز جاری کر دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن نے السے میں شرکت پر وزیر اعلیٰ کے پی محمود خان کو بھی نوٹس جاری کیا ہے، اس کے ساتھ ہی صوبائی وزرا تیمور سلیم جھگڑا، اشتیاق ارمڑ، کامران بنگش،شوکت یوسفزئی، انور زیب، محمد اقبال،مشیر خلیق الرحمان اور معاون خصوصی وزیر زادہ کو بھی نوٹسز دئے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 9 ستمبر کو ذاتی حیثیت یا وکیل کے ذریعے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…